ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پچیس مارچ سے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایران کے صدر حسن روحانی 25 مارچ کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ […]








