روس میں پھنسے 48پاکستانیوں کو وطن بھیج دیا گیا،دفتر خارجہ
اسلام آباد….ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ روس کے ایک ایئرپورٹ سے 48 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے جبکہ دوسرے ایئرپورٹ سے 84 پاکستانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نےبتایا کہ ماسکو میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں کو ایئرپورٹ پر موجود پاکستانیوں سے […]








