counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]

شہری لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع میں استعمال کریں، آئی جی سندھ

شہری لائسنس یافتہ اسلحہ اپنے دفاع میں استعمال کریں، آئی جی سندھ

کراچی(نیوزلائن)آئی جی سندھ اللہ ڈینو خواجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی گاڑی پر حملے میں شہری تعاون کرتے تو ملزم فرار نہیں ہوسکتے تھے۔شہریوں کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ گھر میں سجانے کے لیے نہیں ہے،اپنے دفاع میں استعمال کریں ۔کراچی سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ اے […]

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

رینجرز کے اختیارات کا کوئی ایشو نہیں، مراد علی شاہ

سیہون شریف(یس ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا تھا کہ رینجرزکیاختیارات کا کوئی ایشو نہیں رینجرزکو اختیارات دے دیئے گئے ہیں، وفاق کو سمری نہیں خط بھیجا ہے جس کا کوئی تحریری یا زبانی جواب نہیں ملاتفصیلات کیمطابق رینجرزاختیارات پروفاق اورسندھ ایک بارپھرلفظی جنگ شروع ہوگئی ہے۔سیہون شریف میں میڈیا سیبات چیت کرتے ہوئے وزیر […]

جلد وطن واپس جاوں گا، پرویز مشرف

جلد وطن واپس جاوں گا، پرویز مشرف

دبئی(یس ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان واپس آئیں گے اور 2018 کے عام انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق دبئی میں پارٹی کی گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان سے […]

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں، اعجاز الحق

اسلام آباد(یس ڈیسک) مسلم لیگ (ضیاء)کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ رینجرزاختیارات صرف کراچی تک محدود نہیں ہونے چاہیں،رینجرز اختیارات کو اندرون سندھ تک توسیع دینا امن و امان کیلئے بے حد ضروری ہے،اگر پنجاب میں بھی ضرورت ہے تو وہاں بھی رینجرز بلائی جائے۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کو اقتصادی اور سیاسی طور پر جوڑنے میں معاون ثابت ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کو اقتصادی اور سیاسی طور پر جوڑنے میں معاون ثابت ہوگا‘ منصوبے سے توانائی کے تحفظ اور علاقائی خوشحالی کے اہداف حاصل ہوسکتے ہیں‘ تاپی گیس منصوبہ پاکستان اور ترکمانستان اور خطے کے لئے اہمیت کا حامل […]

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

پاک چین اقتصادی راہداری اور ٹاپی منصوبے سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترکمانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں جس کی بنیاد وجہ مشترکہ عقیدہ، ثقافت اور روایات ہیں۔صدر مملکت نے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئر پرسن اکجانربردیوا کی قیادت میں وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز […]

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہنگامہ آرائی سے نمٹنے پر مامور پولیس فورس نے جمعے کی شام ایک احتجاجی ریلی کو منتشر کیا، جس سے کچھ ہی گھنٹے بعد برازیل اولمپک گیمزکی تقریب شروع ہوئی۔ چند سو پر مشتمل مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کیا، جو مبینہ بدعنوانی اور کھیلوں کی […]

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

صومالی مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت نہ دی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اِس سال مسلمانوں اور میکسیکو کے لوگوں کے بارے میں بیانات دے کر تنازع کھڑا کردیا تھا۔ جمعرات کو ٹرمپ نے صومالی کمیونٹی کو اُسی قطار میں کھڑا کیا۔ مئین کے پورٹلینڈ شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ری پبلیکن پارٹی کے نامزد […]

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چھ اگست بروز ہفتہ بتایا ہے کہ جمعے کی رات فرانسیسی شہر رؤاں Reuen میں واقع ایک بار میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اس بار […]

فرانس میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان معین الحق

فرانس میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان معین الحق

پیرس۔ فرانس میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگر کرنا اور پاکستان کے حوالے سے دنیا میں موجود منفی پراپیگنڈہ کو زائل کرنا ہے۔ وہ بھرپور کوشش کریں گے کہ فرانسیسی صدر یا وزیراعظم جلد از جلد پاکستان […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]

پراپرٹی پانچ کے بجائے تین سال سے پہلے بیچنے پر ٹیکس لگے گا: اسحاق ڈار

پراپرٹی پانچ کے بجائے تین سال سے پہلے بیچنے پر ٹیکس لگے گا: اسحاق ڈار

زمین جائیداد کی قیمت کا تعین اور خرید و فروخت پر ٹیکس ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز ، بلڈرز، پراپرٹی ڈیلرز اور تاجروں کے ساتھ کچھ لو کچھ دو پر معاملہ طے پا گیا ۔ تین سال سے پرانی اور زمین کی 40 لاکھ تک خرید و فروخت پر ٹیکس ختم […]

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

سندھ کا نیا سائیں منتخب ہو گیا۔ مراد علی شاہ کی مراد پوری ہو گئی۔ تحریک انصاف کے خرم شیر زمان کو کسی جماعت نے ووٹ نہ دیا۔ متحدہ اور نون لیگ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ متحدہ کے زیر حراست رہنما رؤف صدیقی کو خصوصی اجازت پر ایوان میں لایا گیا تھا۔ کراچی: […]

سینیٹ اجلاس ، بلب کے دھماکے سے سینیٹرز ڈر گئے

سینیٹ اجلاس ، بلب کے دھماکے سے سینیٹرز ڈر گئے

سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک ایک بلب پھٹنے کی آواز سے ایوان میں سکتہ طاری ہو گیا اور ایوان کی کارروائی معطل ہو گئی اسلام آباد (یس اُردو) سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک بلب ٹوٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا ۔چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ […]

2015-16 میں 1808 بچے اغوا ہوئے: پولیس رپورٹ

2015-16 میں 1808 بچے اغوا ہوئے: پولیس رپورٹ

بچوں کا اغوا حساس نوعیت کا معاملہ ہے ، کیا ان کے اعضا بھی نکال لیے جاتے ہیں؟ جسٹس ثاقب نثار کا استفسار اسلام آباد (یس اُردو) بچوں کے اغواء کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس کی جانب سے 6 سالوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی […]

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے صوبے کی افسر شاہی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ کے نئے سائیں کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 9 سے […]

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی سکیورٹی کمیشن بنانے کیلئے مذاکرات پر متفق

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی سکیورٹی کمیشن بنانے کیلئے مذاکرات پر متفق

پاکستان اور ایران نے سرحدی سکیورٹی پر مشترکہ کمیشن کے قیام کیلئے بات چیت جاری رکھنے اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامی ناصر جنجوعہ کے تین روزہ دورہ ایران کے اختتام پر جاری مشترکہ اعلامئے […]

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے سشما سوراج کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرایا جائے۔ کشمیر کا فیصلہ وہاں کی عوام کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر سخت […]

ڈالر 98 سے نیچے نہیں لائینگے,دہشت گردی لوڈشیڈنگ ختم کر دینگے: وزیراعظم

ڈالر 98 سے نیچے نہیں لائینگے,دہشت گردی لوڈشیڈنگ ختم کر دینگے: وزیراعظم

طالبان سے مذاکرات ایک دوروز میں شروع ہوجائینگے :وزیر اعظم کا راولپنڈی، اسلام آباد میٹروبس منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب راولپنڈی،اسلام آباد( نامہ نگار،خبر نگار )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اورانتہا پسندی مارشل لاء اور سابقہ ادوار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،طالبان کے ساتھ ایک دو […]