counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کاایک قافلہ جشن آذادی 14 اگست 2016 کے موقع پر اوسلو ناروے جا رہا ہے،جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال کریں گے.قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی ، عبدالستار ملک سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی (فرانس) نائب صدر محمد اقبال گجر ، رانا شاہد ریاض ویمبلے بازار والے،اور سپین سے ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سپین، شاہد لطیف گجر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین خصوصی دعوت پر قافلہ میں شرکت کریں گے۔
قافلہ 13 اگست بروز ہفتہ اوسلو ناروے پہنچے گا

Pakistan People Party France

Pakistan People Party France