counter easy hit

credentials

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تمام ممالک کے ساتھ مثبت انداز میں سیاسی، معاشی، ثقافتی اورسفارتی مثبت تعلقات کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مخلت ممالک کے سفراء نے اپنی اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر مملکت نے تمام سفراء […]

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں آفتاب کھوکھر پاکستان کے مستقل مندوب تعینات، ڈی جی سے ملاقات میں امدادی چیک پیش کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایٹمی توانائی کے تحفظ کے عالمی ادارے میں آفتاب احمد کھوکھر پاکستان کے نئے مستقل مندوب کے طورپرخدمات انجام دینگے۔ ،تفصیلات کے مطابق آفتاب کھوکھر اور ڈی جی آئی اے ای اے میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستانی سفیرآفتاب احمدکھوکھرنے ڈی جی اٹامک انرجی ایجنسی کواسنادپیش کیں […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ پروگرام گیارواں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی بعد نماز ظہر مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کیا جائے گا۔ مذکور نعتیہ مقابلے میں یورپ کے مختلف ممالک جرمنی،اٹلی، […]