counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے: کائرہ

چودھری نثار کے پی پی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے: کائرہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار کے پیپلز پارٹی پر الزامات عدالتوں میں جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں، وزیر داخلہ الزامات کی بجائے ثبوت سامنے لائیں۔ لاہور: (یس اُردو) چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزیر […]

حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے، بلاول قیادت کرینگے، پیپلز پارٹی کا اعلان

حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے، بلاول قیادت کرینگے، پیپلز پارٹی کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف پاناما لیکس پر احتجاجی تحریک کا عندیہ دے دیا۔ قمر الزمان کائرہ کہتے ہیں حکومت نے قبلہ درست نہ کیا تو احتجاج ہو گا۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ چودھری نثار وزیر اعظم کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شب قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس رات قرآن پاک کا نزول ہوا لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی ستائیسویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ مساجد میں محافل شبینہ ، عبادات ، ذکر و اذکار اور نعت خوانی کا خصوصی اہتمام کیا […]

وزیر اعظم کی کویت میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن لانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی کویت میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن لانے کی ہدایت

کویت میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ نے پاکستانی خاندان کے نو افراد کو لقمہ اجل بنا دیا، متاثرہ خاندان پندرہ سال سے کویت میں مقیم تھا اور اس کا تعلق میاں چنوں سے تھا، وزیر اعظم نواز شریف نے کویت میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں کی میتیں فوری وطن واپس لانے کی ہدایت […]

چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہ دیں: خورشید شاہ

چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہ دیں: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں، انہیں کالا باغ ڈیم کے متنازع ایشو پر بیانات نہیں دینے چاہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خورشید شاہ نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا سرکاری ملازم ہیں انہیں کالا […]

سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال، بلاول نے سہیل انور کو میڈیا کے آگے کر دیا

سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال، بلاول نے سہیل انور کو میڈیا کے آگے کر دیا

کوئی سیاسی بات کرنے نہیں آیا، جواب دو سندھ حکومت جواب دو، بلاول نے صحافیوں کے سوال پر جواب دینے کیلئے وزیر داخلہ کو میڈیا کے سامنے کر دیا۔ کراچی (یس اُردو ) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے امجد صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا […]

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

وزیر اعلیٰ کا ننکانہ کے ڈی سی او ، ایم ایس ڈی ایچ کیو کو او ایس ڈی بنانیکا فیصلہ

میاں محمد شہباز شریف نے ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا ، مریضوں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر شدید برہمی کا اظہارکیا ننکانہ (قمر عباس سے) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ننکانہ کے ڈی سی او ، ای ڈی او ہیلتھ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کو او ایس ڈی بنانے […]

آرمی چیف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج کورہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا گیا

آرمی چیف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج کورہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا گیا

اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت بھی شریک ہو گی ، آرمی چیف کو کراچی میں جاری آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی کراچی (یس اُردو ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کور ہیڈ کواٹر کراچی میں طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس میں عسکری اور سیاسی قیادت بھی […]

کراچی : بدامنی کی نئی لہی ، آپریشن میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

کراچی : بدامنی کی نئی لہی ، آپریشن میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف ان کی مدد کرنیوالوں پر بھی پکا ہاتھ ڈالا جائے گا اور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی کراچی (یس اُردو ) کراچی میں پھر بدامنی ہے ، دہشت گردی اور خوف کے سائے ہیں ، ان حالات میں حکومت نے چند بڑے فیصلے کر لئے […]

چیف جسٹس کا اویس شاہ کی بازیابی کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار

چیف جسٹس کا اویس شاہ کی بازیابی کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار

پولیس بروقت کارروائی کرتی تو صورتحال مختلف ہوتی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پولیس افسروں پر برہم ، ڈی جی رینجرز سندھ نے بھی ملاقات کر کے بریفنگ دی کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ […]

پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس تیارکر لیا

پیپلزپارٹی نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس تیارکر لیا

مجوزہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتے کراچی (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو نااہل کرانے کے لئے تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی نے بھی ریفرنس تیارکر لیا ، لطیف کھوسہ پیر کو ریفرنس الیکشن کمیشن میں دائر کریں گے ۔مجوزہ […]

کراچی: سیکورٹی صورتحال، چیف جسٹس آج اہم ملاقاتیں کریں گے

کراچی: سیکورٹی صورتحال، چیف جسٹس آج اہم ملاقاتیں کریں گے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے کراچی (یس اُردو) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی سے چیف سیکرٹری سندھ اور سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز ،آئی جی سندھ […]

کسی بھی ملک کو پاکستان میں پراکسی وار نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

کسی بھی ملک کو پاکستان میں پراکسی وار نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی جیسے عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے اسلام آباد: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دشمن ہمارے ملک میں دہشتگردی کے ذریعے عدم استحکام […]

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دونوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں پر گفتگو کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی […]

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فن کا ایک اور عہد تمام ہوا ایک اور پُر تاثیر آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔ معروف قوال امجد صابری کراچی میں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ نماز جنازہ آج ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔ تدفین پاپوش قبرستان میں ہو گی۔ کراچی: (یس اُردو) امجد صابری […]

کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی میں معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبرمیں قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار امجد صابری سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جب […]

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]

پاک بھارت تعلقات میں بڑی رکاوٹ آر ایس ایس اور شیو سینا ہیں: چودھری نثار

پاک بھارت تعلقات میں بڑی رکاوٹ آر ایس ایس اور شیو سینا ہیں: چودھری نثار

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ سشما سوراج پہیلیوں میں بات کرنے کے بجائے بتائیں کہ کون سی طاقتیں ہیں جو تعلقات کی بحالی نہیں چاہتی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اگر بھارتی […]

پاکستان اور افغانستان سرحد سے متعلق معاملات خوش اسلوبی سے نمٹانے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان سرحد سے متعلق معاملات خوش اسلوبی سے نمٹانے پر اتفاق

پاکستان نے افغانستان پر واضح کر دیا ہے کہ پاک افغان سرحد بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اور طورخم کراسنگ پوائنٹ اور چیک پوسٹ پاکستانی حدود میں ہیں ۔ دونوں ممالک میں بارڈر مینجمنٹ کیلئے موزوں حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہو گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) طورخم بارڈر منیجمنٹ پر پاک افغان بیٹھک […]

آرمی چیف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

آرمی چیف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

پاکستان اور جرمنی کے درمیان دفاع کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ تربیت بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کریں گے اسلام آباد (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے ہیں ، برلن کے بعد آرمی چیف چیک ریپبلک کا بھی دورہ کرینگے ۔ دونوں ممالک […]

والد آنے والی نسلوں کے مستقبل کی بہتری کیلئے انتھک محنت کرتا ہے: وزیر اعظم

والد آنے والی نسلوں کے مستقبل کی بہتری کیلئے انتھک محنت کرتا ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ والد اور دادا کی حیثیت سے سمجھ سکتے ہیں کہ ان کے والد نے کس قدر قربانی دی ہو گی۔ لندن: (یس اُردو) یوم والد کے موقع پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد والد کی قربانیوں […]

طورخم پر گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی ، ہر حملے کا جواب دیا جائے گا: سرتاج عزیز

طورخم پر گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی ، ہر حملے کا جواب دیا جائے گا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے بارڈر مینجمنٹ کا نظام قائم کیے بغیر انتہا پسندی اور اسمگلنگ جیسے مسائل پر قابو نہیں پایا جاسکتا اسلام آباد (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طورخم بارڈر پر پاکستانی علاقے میں گیٹ بنے گا ، حملہ ہوا تو جواب دیا جائے گا ۔ […]