counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 33 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دو دو نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کر سکی ہے۔ مظفر […]

تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

عمران خان نے کرپشن اور پاناما لیکس کے معاملے کیخلاف 7 اگست سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں کہ اگر حکومت ہمارے ٹی او آرز تسلیم کر لے تو تحریک روک دیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد میں میڈیا […]

ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پولیس تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں: چیف جسٹس

ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پولیس تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں پولیس تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں، میڈیا میں سرخیاں بن جاتی ہیں، اس لئے عدالت میں احتیاط سے بات کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

شہر شہر میں ریلیاں اور جلوس ، ملک کے مختلف دفاتر میں ملازم سیاہ پٹیاں باندھ کر حاضر ہوئے ، سفارت خانوں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام اسلام آباد (یس اُردو ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قتل و غارت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے ۔ […]

پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی، خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے: بلاول بھٹو

پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی، خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، پاکستان کی ہر سرحد پر کشیدگی موجود ہے۔ نواز شریف تین بار وزیراعظم رہے۔ ان کے پاس وزیر خارجہ نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرنس کرتے […]

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تاریخ ہے۔ انسانی حقوق کا مسئلہ آج ایک عالمگیر مسئلہ بن چک ہے۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو اقوام متحدہ یا دوسرے فورمز پر اٹھایا جا سکتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے واقعات کو کیوں موضوع […]

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم نے استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترکی میں جاری کشیدگی سے پاکستانی بھی شدید متاثر دو سو سے زائد پاکستانی استنبول ائیرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے۔ وزیراعظم نے صورتحال کا نوٹس لے کر خصوصی پرواز سمیت تمام اقدامات کرنے کا […]

میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں مودی دوستی اہم مقام رکھتی ہے’

میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں مودی دوستی اہم مقام رکھتی ہے’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میاں صاحب کی خارجہ پالیسی میں کشمیر نہیں بلکہ مودی دوستی اہم ترین مقام رکھتی ہے۔ قوم نے حساب مانگا تو آپ بیمار ہو گئے کیا چیز چھپا رہے ہیں۔ کس بات سے ڈرتے ہو۔ مظفر آباد: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جدوجہد آزادی کشمیر کو مزید مضبوط کریں گے :وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب لاہور (یس اُردو ) وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف منگل کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے […]

دہشت گردی نے فرانس کو پھر ہلاکر رکھ دیا،84ہلاک،150زخمی

دہشت گردی نے فرانس کو پھر ہلاکر رکھ دیا،84ہلاک،150زخمی

فرانس کے خوبصورت ترین ساحلی شہر نیس میں قومی دن کی تقریب کے دوران دہشتگردی کے واقعے میںٹریلر ڈرائیور نے تقریبات کے لیے جمع افراد پر ٹرک چڑھا دیا جس میں 84افراد ہلاک جب کہ ڈیڑھ سو زخمی ہو گئے۔ساحلی شہر نیس میں دہشت گردی قومی دن کی تقریبات کے موقع پر کی گئی جس […]

فرانس :قومی دن کی تقریب میں ٹرک ڈرائیور نے 80 افراد کو کچل کر مار ڈالا

فرانس :قومی دن کی تقریب میں ٹرک ڈرائیور نے 80 افراد کو کچل کر مار ڈالا

نیس میں آتشبازی دیکھنے کیلئے ہزاروں لوگ جمع تھے ، ایک جنونی نے ٹرک ہجوم پر چڑھا دیا ، 80 افراد مارے گئے ، پولیس کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور بھی ہلاک نیس (یس اُردو ) قومی دن کے موقع پر فرانس کو خون میں نہلا دیا گیا،،شہر نیس میں ٹرک جشن منانے والے ہجوم […]

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بندھن پر ان کا یقین پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے اس لیے وہ ایک بار پھر شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 63 سال ہے اوروہ صرف 10 برس […]

بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل پر تشویش ہے: نواز شریف

بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل پر تشویش ہے: نواز شریف

وزیر اعظم کا کشمیری رہنماء برہان وانی کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، نواز شریف کہتے ہیں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل پر تشویش ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے نہتے شہریوں کے خلاف […]

چودہ خون، چودہ قصاص، اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے: طاہر القادری

چودہ خون، چودہ قصاص، اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے: طاہر القادری

عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے حکومت کے جانے کی پیشگوئی کر دی، کہتے ہیں اللہ جانے حکمرانوں کو بوریا بستر سمیٹنے کا بھی موقع ملے گا یا نہیں۔ شیخ رشید نے حکومت کے ساتھ ساتھ مولانا فصل الرحمان اور اسفند یار ولی پر بھی یلغار کر دی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) طاہر القادری […]

پاکستانی قوم اپنے مسیحا سے محروم

پاکستانی قوم اپنے مسیحا سے محروم

پاکستان میں انسانی خدمت کی تاریخ عبدالستار ایدھی سے شروع ہوتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) عبدالستار ایدھی 1928ء میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر گجرات میں ایک متوسط تاجر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد 1947ء میں پاکستان آ گئے اور کراچی میں قیام کے چھٹے روز سے ہی 19 سالہ ایدھی نے […]

صدر اور وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر اور وزیراعظم کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت کہتے ہیں کہ عبدالستار ایدھی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایدھی محروم طبقے سے پیار کرنے والی شخصیت تھے. اسلام آباد: (یس اُردو) عبدالستار ایدھی کے انتقال پر صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین […]

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے

عبد الستار ایدھی انتقال فرما گئے اللہ انہیں جنت فردوس اعلی مقام عطا فرمائے امین إنا لله وإنا إليه راجعون عبدالستار ایدھی مرحوم ایک عظیم شخصیت تھے ایسی محترم و معتبر انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ہمارے لیے ان کی مکمل زندگی مشعل راہ ھے ان کی عظیم شخصیت کے احترام کے لیے الفاظ […]

عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کی کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) میں زیر علاج معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی طبعیت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انھیں انتہائی […]

وزیراعظم نواز شریف کل خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف کل خصوصی طیارے سے وطن واپس پہنچیں گے

ڈاکٹروں کی جانب سے ہوائی سفر کی اجازت کے بعد وزیراعظم نواز شریف ہفتے کی صبح سات بجے پاکستان کیلئے روانہ ہونگے۔ خصوصی طیارہ آج لندن پہنچے گا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے کیمپ آفس کی پاکستان منتقلی کیلئے پی آئی اے نے خصوصی طیارہ مختص کیا ہے۔ لندن: (یس […]

وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں

وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں

وزیراعظم نواز شریف ہفتے کی صبح کو وطن واپسی کیلئے برطانیہ سے روانہ ہوں گے۔ خصوصی طیارہ آج لندن پہنچے گا۔ لندن: (یس اُردو) وزیراعظم محمد نواز شریف صحت یابی کے بعد وطن واپسی کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو لینے کیلئے آج خصوصی طیارہ لندن پہنچے گا۔ وزیراعظم کے […]

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالم اسلام مشترکہ حکمت عملی اپنائے: صدر ممنون حسین

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالم اسلام مشترکہ حکمت عملی اپنائے: صدر ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین کو ترک وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد دی۔ صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی حقیقی بھائی اور یک جان دو قالب ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صدر مملکت ممنون حسین کو ترک وزیراعظم نے فون کرکے عید کی مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت نے بھی […]

وزیراعظم سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں کی سعودی عرب دھماکوں کی مذمت

وزیراعظم سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں کی سعودی عرب دھماکوں کی مذمت

وزیراعظم نوازشریف، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، عمران خان اور مولانا فضل الرحمان سمیت متعدد شخصیات نے سعودی عرب میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں ہونے والے دھماکوں پر دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ ان […]