counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار

وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار

  اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم نے بھی فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار کردیا وزیر اعظم نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان سیاسی،پارلیمانی نظام کاحصہ ہے۔ اجلاس سے قبل دونوں رہنما ؤں کی مختصر گفتگو پارلے مانی پارٹیوں کے اجلاس سے پہلے استقبالیہ پر ہوئی۔ذرائع […]

پاکستانی خواتین کاکھیلوں میں رجحان بڑھ گیا

پاکستانی خواتین کاکھیلوں میں رجحان بڑھ گیا

  (کراچی (یس اردو نیوز پاکستان میں خواتین کا کھیلوں میں رجحان بڑھتا جارہا ہے ،کراچی کی ایک طالبہ روزانہ موٹر سائیکل پر کرکٹ کی پریکٹس کرنے جاتی ہے۔ ثناء عروج ،جنہیں کرکٹ سے محبت ہی نہیں بلکہ کرکٹ کھیلنے کا جنون ہے۔ثناء روزانہ لانڈھی سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر تنگ گلیوں اور […]

ایان علی کیس ،سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ محفوظ

ایان علی کیس ،سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ محفوظ

  (کراچی (یس اردو نیوز ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہناتھا کہ ایان علی کی کوئی […]

مشرف کے بیان کو قانونی ماہرین نے مسترد کردیا

مشرف کے بیان کو قانونی ماہرین نے مسترد کردیا

( یس اردو نیوز) سابق صدرپرویزمشرف کے اس بیان پر کہ جمہوریت پاکستان کے ماحول سے مطابقت نہیں رکھتی ۔ قانونی ماہرین مشرف کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری قوتوں کا ساتھ ہیں۔ مشرف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر قانون سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تمام مارشل […]

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر

اسلام آباد ( یس اردو نیوز) مسئلہ کشمیر پر ملکی سیاسی قیادت ایک پیچ پر ہے،وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور پاک بھارت کشیدگی پر حکمت عملی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وزیراعظم کی زیرصدارت […]

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،بلاول بھٹو زرداری

    اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر کےمسئلے کا فوجی حل نہیں ،ہر سیاسی جماعت اس ایشو پر ایک ساتھ کھڑی ہے،بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہوکر جواب دینے کی ضرورت ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس کے بعد […]

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،ایم کیوایم

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکام ہو گئی،ایم کیوایم

 (اسلام آباد (یس اردو نیوز حکومت نیشنل ایکشن پلان کے اہم جزو پر عملدرآمد میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، متحدہ قومی موومنٹ نے قرارداد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت معاشرے سے شدت پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریاں اور وعدے نبھانے میں ناکام رہی، […]

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،سیکریٹری خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ برہان وانی کی شہادت پر کشمیری عوام کا ردعمل مثالی تھا،جس سے بھارت کو تشویش ہوئی،پاکستان نےمسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا، ایل او سی پر بھارتی جارحیت مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےتوجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز […]

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

(یس اردو نیوز) سرینگر میں بارہ مولامیں بھارتی فوجی کیمپ کےقریب فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ مقابلے کے بعد 2مسلح افرادبھی مارےگئے ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سرینگر حملے میں متعددبھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حملہ آوروں کےخلاف آپریشن کامرکزی مرحلہ مکمل ہوچکا ہے ۔ […]

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

  (یس اردو نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاؤں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک […]

بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی

  افتخار آباد (یس اردو نیوز)بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے افتخار آباد سیکٹر میں ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔ بھارتی فوج کی جانب سےایک بار پھربٹل سیکٹرمیںلائن […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے بلاول بھٹو، شاہ محمود قریشی، مولانا فضل الرحمان اور دیگررہنماوں کا استقبال خود کیا ہے۔ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

  اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد جانے اور اسے بند کرنے کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔  محمد زبیر نے […]

کراچی :ہائی پروفائل کیسز میں کرائے کے قاتلوں کا استعمال ہوا

کراچی :ہائی پروفائل کیسز میں کرائے کے قاتلوں کا استعمال ہوا

کراچی (یس اردو نیوز)میں رواں سال پاک فوج کے اہلکاروں، پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت معروف قوال امجد صابری کا قتل ہوا،تحقیقاتی حکام کا ماننا ہے کہ ان وارداتوں میں چینل 2 یعنی کرائے کے قاتلوں کا استعمال ہوا ہے۔ پولیس حکام نے صرف امجد صابری قتل کیس میں پہلے دعویٰ کیا کہ ایک […]

فیس بک میسنجر نے ایک اور فیچر ‘چرا’ لیا

فیس بک میسنجر نے ایک اور فیچر ‘چرا’ لیا

فیس بک لگتا ہے کہ اپنی حریف ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنیپ چیٹ سے بہت زیادہ متاثر ہے جس کے فیچرز وہ ایک کے بعد ایک چوری کررہی ہے۔ اب اس نے ایک بار پھر اپنی میسنجر ایپ کے لیے اسنیپ چیٹ کا فیچر چرایا ہے جس میں صارفین اپنی تصاویر اور ویڈیوز دوستوں کے ساتھ […]

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

واشنگٹن(یس اردو ویب ڈیسک)امریکا میں نائن الیون بل کی منظوری کے بعد پہلی امریکی خاتون نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ واشنگٹن کی رہائشی اسٹیفنی ڈی سائمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے شوہرکی موت کا ایک حد تک سعودی عرب بھی ذمے دارہے ۔ امریکی خاتون نے دائر مقدمے میں […]

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ محرم الحرام 1438 ہجری کاچاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ اجلاس میں پورے ملک سے محرم کے چاند کی شرعی رویت لی جائے […]

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

لاہور(یس اردو نیوز)  اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہاہے کہ عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے،وہ کہتے ہیں انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے، اگر وہ مجھےاسپیکر نہیں مانتے تو پھروہ آئین کو نہیں مانتے، کسی کو 200آدمی دےدیں تو وہ بھی لاہوربند کرکے دکھا دےگا۔ لاہور میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]

باشعور عوام انتشار پھیلانے والوں کو جان چکے ہیں،شہباز شریف

باشعور عوام انتشار پھیلانے والوں کو جان چکے ہیں،شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الزام تراشی اور انتشار کی سیاست کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ، باشعورعوام انتشار پھیلانے والوں کو جان چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے سندھ کے شیرازی برادران نے لاہور میں ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جمہوری […]

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلسہ

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلسہ

سیاچن(یس اردو نیوز)دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر کے دامن میں رہنے والے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔ سیاچن کے عوام نے اپنے جذبات سرحد پار تک پہنچانے اور دفاع وطن کی عظمت کے اظہار کے لئے برف پوش سیاچن میں عوامی جلسے کا انعقاد کیا۔ سیاچن گلیشیئر […]

دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

  وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامی افسران دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھر پور طاقت ، آئینی اور قانونی اختیار استعمال کریں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب میں متعلقہ حکام کو ہدایت کردی کہ دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کا آخری […]