By MH Kazmi on October 2, 2016 finds, forged, Islamabad:350, pakistanis, prlybya, to, visas اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اعزاز سید…..ایف آئی اے اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے اسلام آباد ایئرپورٹ سے 350 پاکستانیوں کے جعلی ویزوں پر لیبیا اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس پر ایف آئی اے اسلام آباد میں باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ 350پاکستانی لیبیا میں اسمگل ہوئے ،انسانی اسمگلنگ رواں سال جون، جولائی اور […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 books, deliver, library, managed, new, public, to, train, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یس اردو.کام…نیو یارک کی پبلک لائبریری میں ٹرین کے ذریعے صارفین تک کتابیں پہنچانے کا نیا اور جدید سسٹم متعارف کرایا گیا ہے، جس کے ذریعے اب پڑھنے کے شوقین افراد اپنی جگہ پر بیٹھ کر کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں جبکہ کتابیں خود آپ تک پہنچیں گی۔ لائبریری میں موجودروز ریڈنگ […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 After, attack, Balloon, blamed, India, on, pakistan, pigeon, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یس اردو.کام… کبوتر کے بعد بھارت نے پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام لگادیا ہے،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گورداسپور، پٹھان کوٹ اور فرید کوٹ سے مشکوک غبارے برآمد ہوئے ہیں۔ پاکستان کو بموں سے دھمکانے والے غباروں سے ہی ڈر گئے، ایٹمی طاقت اور نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کا خواہشمند […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 5, in, load, MW, persists, Punjab, shedding, shortfall اہم ترین, خبریں, لاہور

یس اردو.کام)…..لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سےپریشان ہو کر رہ گئے، اس وقت بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ واٹ برقرارہے۔ وزارتِ پانی وبجلی کےحکام اس صورت حال کو غیرمتوقع گرم موسم اوربعض آئی پی پیز کی عدم ادائیگی کے باعث اچانک بندش سےمنسلک کر رہےہیں۔ لاہوراورفیصل […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 express, in, party, public, Siachen, solidarity, the, to, with اہم ترین, خبریں

یس اردو۔کام ….دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر کے دامن میں رہنے والے بھارتی جارحیت کا من توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔ سیاچن کے عوام نے اپنے جذبات سرحد پار تک پہنچانے اور دفاع وطن کی عظمت کے اظہار کے لئے برف پوش سیاچن میں عوامی جلسے کا انعقاد کیا۔ سیاچن […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 cases, high, in, Karachi:The, mercenaries, of, profile, use اہم ترین, خبریں, کراچی

کراچی میں رواں سال پاک فوج کے اہلکاروں، پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت معروف قوال امجد صابری کا قتل ہوا،تحقیقاتی حکام کا ماننا ہے کہ ان وارداتوں میں چینل 2 یعنی کرائے کے قاتلوں کا استعمال ہوا ہے۔ پولیس حکام نے صرف امجد صابری قتل کیس میں پہلے دعویٰ کیا کہ ایک اہم […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 attack, Calls, condemn, has, Nawaz, rejected, Sharif, the, to, Uri اہم ترین, خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرامریکا اور برطانیہ نے وزیراعظم نوازشریف سےاڑی حملے کی مذمت کا مطالبہ کیا تاہم انہوں نے صاف انکار کردیا ۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ نیو یارک میں جنرل اسمبلی کےحالیہ اجلاس کےموقع پرامریکی […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 dismissed, London, membership, MQM, of, primary, the اہم ترین, خبریں

متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ عزیزآبادی، قاسم علی رضا، واسع جلیل اور محمد اشفاق نے ایک مشترکا بیان جاری کیا ہے، جس میں فاروق ستار کی بنیادی رکنیت خارج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارٹی میں منتخب کنوینر ندیم نصرت کے سوا کوئی نہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فاروق […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, ECP, NA, Nawaz, PM, reference, SENDS, speaker, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے حصول کیلئے ایک ریفرنس بھیجا ہےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ’’پارلیمنت کو مضبوط کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 Arab, For, hell, immigrants, than, worse اہم ترین, خبریں

جب بھارت سے بڑے بڑے خواب آنکھوں میں سجائے سعودی عرب کا رخ کرنے والے تارکین وطن وہاں خود پر بیتنے والے لرزہ خیز واقعات اور اپنے دیگر ساتھیوں کا احوال بتاتے ہیں تو خوف اور دکھ ان کی آنکھوں سے چھلکنے لگتا ہے۔ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیوں میں زبردست کمی کے سعودی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 Consul, General, India, pakistan, problems, resolve, talks, their, to, Us اہم ترین, خبریں

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے کہاہےکہ امریکا پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے، دونوں ممالک کو پیغام بھیجا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کریں۔ گریس شیلٹن ایک روزہ دورے پر ٹھٹھہ پہنچیں ۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی دونوں ملکوں […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 case, drop, firing, in, Kazuya, korangi, of, police, San, the اہم ترین, خبریں

کراچی کے علاقے کورنگی کازوے پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا ڈراپ سین تقریباً ہو گیا ہے، واقعے کے مرکزی کردار اور مجرمانہ غفلت کے مرتکب اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر کورنگی واسع جوکھیو کو باقاعدہ گرفتار کر کے اس پر اور فرار ہونےو الے ٹارگٹ کلرز پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, big, ImranKhan, move, the, up, went اہم ترین, خبریں

لاہور (یس اردو نیوز) رائیونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان کی جانب سے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 attack, did, disclosure, If, meaningful, Pakistan?Tehelka, realized, that, we اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ جنگی جارحیت کے بعد بھارت کو اب احساس ہوگیا ہے کہ پاکستان کیخلاف فوجی آپشن سے پاکستان سے زیادہ بھارت کو نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آج پھر بھمبر، آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جارجیت کی گئی ہے جس کا پاک […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 arbitration, BanKi-moon, filing, kashmir, offered, Tnazahٴ اہم ترین, خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مُون نے امریکا میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کے ساتھ ایک ملاقات میں پیشکش کی ہے کہ وہ کشمیر کے تنازعے کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ امریکا میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 continues, in, Lasbella:3, mine, people, protect, stranded, the, to اہم ترین, خبریں
لسبیلہ میں دودھرپروجیکٹ کان میں پھنسے2چینی باشندوں اور مقامی محنت کش کی تلاش آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ ریسکیوآپریشن کے لیے نیا تجربہ کرتے ہوئے زندہ بکری اور مرغے کو کان میں اتاردیاگیا۔اگر بکری،مرغا زندہ نکل آئے تو ریسکیو اہلکار کو اندر بھیجا جائے گا۔ کان میں پھنسے افراد کوبچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں 600 […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 11, against, former, including, Memon, persons, reference, uzyrsrjyl اہم ترین, خبریں
کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے ،ملزمان پر 5ارب 76 کروڑ روپے 65 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر 4میں […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 Arabia, Commander, fleet, in, Inspection, Northern, of, operational, pakistan, profits, readiness اہم ترین, خبریں
کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے شمالی بحیرہ ِعرب میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کرکےپاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہارکیاہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر پاکستان فلیٹ ایڈمرل عارف اللہ حسینی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ بحری سرحدوں، کریکس اور ساحلی علاقوں کی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 channels, cracking, decision, Down, illegal, Indian, of, on, Pemra, the, TV اہم ترین, خبریں
پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 answer, Army, full, Indian, provocations, spokesman, the, to اہم ترین, خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 country, in, including, Islamabad..., of, parts, the, tremors, Various اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 44, Army, atrocities, in, Indian, Kashmiris, killing, only, september اہم ترین, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے 44کشمیریوں […]