By MH Kazmi on November 5, 2016 2019, before, do, Khan, not, of, party, samia, the, think, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
بلاول بھٹو زرداری کے شادی کے حوالے سے بیان سامنے آنے پر معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 2019ء سے پہلے شادی کا سوچیں بھی مت کیونکہ ان کیلئے شادی نبھانا مشکل ہوگا ۔ سامعہ خان نے کہا کہ بلاول کے زائچے میں ایک سے زائد شادیاں ہیں،وہ پہلی شادی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, Asim, case, indicted, of, others, terrorists, treat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم ، انیس قائمخانی ،وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،جنہوں نےلگائے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Ahsan, cooperate, court, fully, Iqbal, Minister, prime, shall, Supreme, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو عدالتی کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ، وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریں گے، مہم جوئی کا شوق رکھنے والا اپنا نقصان کرے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم چاہتی ہے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Abid, Bhutto, Bilawal, marriage, suggest اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بلاول بھٹو زرداری کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیدیا ،انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طلاق یافتہ چچا عمران سے ذرا پرہیز کریں ،سیاست میں آمد سے قبل شادی کرلیں تو اسکینڈل سے بچ جائیں گے۔ نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو میں عابد شیر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 After, India, media, Minorities, modi, on, srkarkynsany, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں اقلیتوں کے بعد اب میڈیا نشانے پر ہے، مودی سرکار نے پٹھان کوٹ حملے کی کوریج پر ایک نجی چینل کی نشریات 24 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کی ایک کمیٹی نے 2 جنوری کو ہونے والے پٹھان کوٹ حملے کی کوریج کا جائزہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Abidi, arrested, case, Faisal, firing, formally, or, Para, Patel, raza اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ روز پٹیل پارڑہ میں 2افراد کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں کی گئی ہے، جو جمشید کوارٹرز تھانے میں […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 bullet, hit, injection, Me, not, the, toxic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی سپریم کورٹ نے قتل کے ایک مجرم کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد وقت مقررہ سے دو گھنٹے قبل موخر کردیا۔ یوں ملزم سزائے موت پرعمل درآمد میں ساتویں بار بچ گیا۔ العربیہ کے مطابق امریکی ریاست الامباسے تعلق رکھنے والے مجرم ٹومس آرتھر کو دی گئی سزائےموت پر مقامی وقت کے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Down, lock اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہم جس بات اور فرمائش کو بہت دِنوں سے ٹال رہے تھے بالآخر وہ ہمیں ایک تنگ موڑ پر لے آئی جہاںہمیں شدید احتجاج اور ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم جس دِن کے آنے سے بچنا چاہ رہے تھے وہ آہی دھمکا۔ غیر ضروری فرمائش پوری کرنا ہمارے بس میں نہیں اور اس کی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 avoid, can, embarrassment, foot, odor., of, the, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بدبو منہ کی ہو یا پاؤں کی‘ آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ پوراانسانی جسم بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں جو ایسی صورت حال پیدا کر دیتے ہیں۔ پسینے کے باعث خصوصاً مردوں کے پیروں سے بہت زیادہ بدبو آتی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 A, back, coffin, come, Daska, Dreams, German, in, kakzymh, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
تقدیر یہ نہیں دیکھتی کہ کس حادثے میں کون مرا ہے، غریب الوطنی میں بیماری یا مجبوری کے ہاتھوں کون سا بچہ کس ماں کو ہمیشہ کے لیے آنسو اور ہچکیاں دے گیا یا وقت کس باپ سے اس کا بازو چھین کر لے گیا۔ اسی طرح کی صورت حال کاسامنا ڈسکہ کے ایک 25سالہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 barbarism, child's, coffin, draped, end, flag, in, Indian, of, Pakistani, stormed, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے زائد عرصے سے بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب 110 سے زائد کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں اور آج تازہ ترین واقعہ میں قابض فوج نے پاکستانی پرچم میں لپٹے بچے کے جنازے میں شریک افراد پر دھاوا بول کر متعدد […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 founding, he, Himself, kusyast, party, please, Saad, Separated, that اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کے نفرت انگیز بیان سے لاتعلقی کے اظہار کو سراہتا ہوں جب کہ بانی ایم کیوایم کی مہربانی ہے کہ انہوں نے خود کو سیاست سے الگ کرلیا۔ کراچی میں ریلوے ملازمین کے لئے تعمیر کئے گئے فلیٹس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی زیرریلوے سعد رفیق […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Environmental, India, life, of, subcontinent, terrorism, the, threatening اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت صرف پاکستانی سرحد پر اور مقبوضہ کشمیر ہی میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب نہیں ہورہا بلکہ اس نے برِصغیر میں ماحولیاتی دہشت گردی کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ پاکستان میں شدید اور جان لیوا دھند سے متعلق آج کل یہ خبریں گرم […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, Anees, Asim, case, charged, Dr, Hussain, Mohammad, of, prfrd, Qaimkhani, terrorists, treatment اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، وسیم اختر، قادر پٹیل اور عثمان معظم سمیت تمام نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 bombings, in, killed, Kingussie, Operation, terrorists, three, train اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے نتیجے میں ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ ترجمان ایف سی کا کہنا […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, glasses, innovative, reading, storytelling, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔ اس جدید عینک کو ’’اورکیم‘‘ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 -lahore, fog, in, including, Many, of, places, Punjab, rule, sight, the, zero اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, موسم
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 11, 2, arrested, ban, in, Kurdish, leader, media, members, of, on, opposition, parliament, party, social, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترک حکام نے کردنواز پارٹی کے2اہم مرکزی لیڈروں اور کئی ارکانِ پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا،ان کی حراست کے چند گھنٹوں بعد ہی کرد علاقے دیار بکر میں ایک پولیس آفس کے باہر کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، حکام نے ترکی میں […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 adhering, audits, basis, metric, of, on, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔ نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Arsenal, defense, exhibition, For, in, Karachi., Peace, preparations, title اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ہتھیار برائے امن کے عنوان سے 9ویں 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 22 نومبر سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی، ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر اہتمام اس نمائش میں 70سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، یہ تعداد گزشتہ نمائش آئیڈیاز 2014 سے بہت زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 between, he, Peace, pti, public, said, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درمیان شیخ رشیدنے صلح کرادی۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایکسپریس کو بتایاکہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ دوپرانے دوست معمولی تنازع کے بعد پھرسے ایک ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان جھگڑا مناسب […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 but, Read, school., without, write اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, کالم
سوات کوہستان میں تعلیم و ترقی کے لئے کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’ادارہ برائے تعلیم و ترقی‘ نے حال ہی میں سوات کوہستان میں تعلیمی مسائل پر ایک سروے رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ اتنی تشویشناک اور باعث ندامت ہے کہ میرا قلم بھی تحریر کرتے ہوئے جھرجھری محسوس کرتا ہے۔ سروے […]