counter easy hit

مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک

Three terrorists killed in operation, train bombings in Kingussie

Three terrorists killed in operation, train bombings in Kingussie

کوئٹہ: ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے نتیجے میں ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جب کہ ہلاک دہشت گرد 7 اور16 اکتوبرکوٹرین حملوں میں ملوث تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website