counter easy hit

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

میڈرڈ شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بائیسکل کک گول کے چرچے آج کل ہرطرف ہیں۔ ایسے میں رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بھی باپ کی نقل کرتے ہوئے ویسا ہی گول کرنے کی کوشش کی۔

Ronaldo Wanted To Cook Bicycle Cook Like a Junior Father7 سالہ رونالڈو جونیئر اپنی کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئے تاہم ان کی کوشش قابل ستائش تھیں، وہ مقامی کلب میں پریکٹس سیشن کے دوران گراؤنڈ میں اپنے باپ کی طرح ہی تیز رفتار اور مضبوط نظر آئے اور باربار بائیسکل کک گول کی کوشش کرتے رہے۔ ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ فٹبال کے میدان میں باپ کا نام روشن کرینگے۔