counter easy hit

کھیل

سپر کپ فٹبال، بارسلونا نے سیویلا کو شکست دے دی

سپر کپ فٹبال، بارسلونا نے سیویلا کو شکست دے دی

لندن : سپر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو 4 کے مقابلے میں 5 گولز سے مات دے دی۔ سپر کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں بارسلونا کی ٹیم سیویلا کے مدمقابل ہوئی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے […]

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

سپر لیگ، پاکستان ایک بار پھر یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا

کراچی : قطر میں ناکافی سہولتوں کے سبب پاکستان ایک بار پھر سپر لیگ کیلیے یو اے ای کی جانب دیکھنے لگا، کسی ایک وینیو کو ماسٹرز لیگ کیلیے مختص نہ کرنے کی درخواست کا سوچا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آئندہ برس ٹوئنٹی 20 لیگ کرانے کیلیے دن رات ایک […]

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو ڈب سمیش ویڈیوز سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ملکی دوروں کے دوران وہ کسی بھی طرح کی ڈب سمیش ویڈیوز پوسٹ نہ کریں۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کو تنازعات سے بچانے کے لئے […]

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال : بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے۔ بدھ کو میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم کو 183 رنز پر آئوٹ کرنے کے بعد بھارت نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے تھے۔ بھارت […]

ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئرمین بورڈ کا دوٹوک اعلان

ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئرمین بورڈ کا دوٹوک اعلان

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے واضح کردیاکہ ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلی جائے گی، تبدیلیوں کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا تھا، ان کے مطابق کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے میٹنگ میں مسئلے کا کوئی حل نہیں نکل سکا، ایسا لگتا ہے کہ شہرقائد کی ٹیم […]

باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے چیلنج کر دیا

باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے چیلنج کر دیا

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی فلائیڈ مے ویدر سے باوٹ کی خواہش تو پور ی نہ ہو سکی مگر مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے ضرور للکار دیا۔ باؤٹ کیلئے دونوں باکسرز کے آفیلشز کے درمیان روابط جاری ہیں۔ عامر خان اور مینی پکیاؤ کی فائٹ آئندہ سال کے آغاز ہی میں […]

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

کراچی : ورلڈ سیکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل بھارت کے پنکج ایڈوانی اور چین کے یان بنگ تائو کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارتی کھلاڑی ابتدا سے ہی مدمقابل پر چھائے رہے۔ پنکج ایڈوانی نے یکے بعد دیگر پہلے تینوں فریمز میں کامیابی حاصل کرکے حریف کھلاڑی کو دبائو کا شکار کر دیا تاہم […]

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

لاہور : شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔ اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔ پاک بھارت کرکٹ […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا قانون کے شکنجے میں جکڑی گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا قانون کے شکنجے میں جکڑی گئیں

حیدرآباد : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ڈرائیورنگ کے دوران قانون کے شکنجے میں جکڑ لی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ثانیہ مرزا اپنی لگژری گاڑی میں بھارتی شہر حیدرآباد میں شاپنگ کے لئے جارہی تھیں جنہیں راستے میں چیکنگ کے دوران ٹریفک اہلکار نے روکا اور غیرقانونی نمبرپلیٹ ہونے پر انہیں 200 روپے […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

کراچی : کراچی میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال بھارت کے دفاعی چیمپئن پنکج ایڈوانی کے مدمقال ہوں گے۔ دوسرے سیمی فائنل میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کا سامنا چین کے ین بنگ تاو سے ہو گا۔ مینز ایونٹ کا فائنل شام چار بجے شیڈول […]

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

لندن : سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی […]

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

سرفراز کیس: چیئرمین نے ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کے معاملے پر ٹیم مینجمنٹ کو کلین چٹ دیدی۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لندن میں تھا کہ سری لنکا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹوئنٹی20 سیریز سے باہر بٹھانے کا علم ہوا، سوچا کہ انھیں ہم […]

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

دبئی : ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن خطرے میں پڑگئی، سری لنکا کیخلاف کلین سویپ سے بھارتی ٹیم جگہ چھین سکتی ہے، اس مقصد کیلیے آسٹریلیا کی انگلینڈ پر آخری ایشز میں فتح بھی درکار ہوگی۔ وائٹ واش کی صورت میں ویرات کوہلی الیون کو ساتویں نمبر کی خفت سے دوچار ہونا پڑے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہے، بھارتی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ دو ہفتوں میں ٹیموں کےپاکستان آنے کا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار […]

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

ڈیوس کپ ٹائی، ایشیا اویشین فائنل کیلئے ترکی کا انتخاب

استنبول : پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل کے لئے ترکی کو نیوٹرل مقام کے لئے منتخب کر لیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اویشین فائنل اس سے پہلے پاکستان میں شیڈول تھا لیکن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کرانے سے انکار کر دیا۔ یہ ٹائی چائنیز تائپے […]

ٹی ٹونٹی میچ: نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 80 رنز سے شکست دی

ٹی ٹونٹی میچ: نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 80 رنز سے شکست دی

ہرارے : نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر 198 رنز بنائے۔ اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے جارج وارکر نے چار چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے باسٹھ رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔ مشکل ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی وکٹیں وقفے وقفے سے کرتی رہیں۔ […]

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

چنائی : بھارت نے کھیل کے میدان میں کامیابی کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ جنوبی افریقا اے اور بھارت کی اے ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ چنائی میں کھیلا گیا جس کے لئے جنوبی افریقہ اے ٹیم کے گیارہ کھلاڑی میدان میں نہ اتر سکے۔ 16 میں سے […]

انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کیلئے امتحان ہو گا: وسیم اکرم

انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کیلئے امتحان ہو گا: وسیم اکرم

کراچی : میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح سے مورال بلند ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کے لئے امتحان ہو گا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ […]

چیف سلیکٹر پیسرز کی کارکردگی جانچنے پہنچ گئے

چیف سلیکٹر پیسرز کی کارکردگی جانچنے پہنچ گئے

کراچی : نئے اورابھرتے ہوئے فاسٹ بولرزکیلیے وسیم اکرم کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ ایک دن آرام کے بعد ہفتے سے دوبارہ شروع ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم پر صبح کے سیشن میں فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ پریکٹس کا اہتمام کیاگیا۔ شام کو وسیم اکرم نے این سی اے کے محمد اکرم کی معاونت سے بولرز کو […]

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کے لیے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق دسمبر میں پاک بھارت سیریز کیلیے بے تاب ہیں، ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے، دیگر کھیلوں کے باہمی مقابلے ہوسکتے ہیں تو کرکٹ میں کیوں نہیں؟پاکستان سپر لیگ سے کرکٹرز کو مالی فائدہ اور صلاحیتیں نکھارنے کا موقع حاصل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

میلبرون : ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم شکست کے قریب پہنچ گئی۔ مسلسل شکستوں نے کپتان مائیکل کلارک کو ریٹائر منٹ کا فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا۔ انہوں نے رواں ایشز سیریز کے دوران صرف سولہ اعشارئیہ سات ایک کی اوسط سے رنز بنائے۔ ایشز سیریز کے پہلے اور تیسرے میچ میں انگلینڈ […]