counter easy hit

ٹیسٹ کرکٹ

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مزید اقدامات کو ناگزیر قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ سینئر فارمیٹ میں زیادہ تیزی لانا ہوگی۔ ٹیسٹ میچز کو چار روز تک محدود کرنے کیلیے دیگر لوازمات پر عملدرآمد بھی ضروری ہے، ہر وینیو میں نائٹ ٹیسٹ کا […]

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

لاہور : قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے مرحلے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے سیزن کے پہلے میچ میں شرکت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے چھے سات ماہ […]

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

شارجہ: سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی کھیلنا چاہتے ہیں اس لیے وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہے ہیں۔ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے جبکہ 2019 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 35 میچوں میں […]

آسٹریلوی وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی : آسٹریلیا کرکٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کا سلسلہ جاری ہے وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 37 سالہ بریڈ ہیڈن نے گزشتہ سال ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ بریڈ ہیڈن نے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم نیو سائوتھ […]

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

میلبرون : ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم شکست کے قریب پہنچ گئی۔ مسلسل شکستوں نے کپتان مائیکل کلارک کو ریٹائر منٹ کا فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا۔ انہوں نے رواں ایشز سیریز کے دوران صرف سولہ اعشارئیہ سات ایک کی اوسط سے رنز بنائے۔ ایشز سیریز کے پہلے اور تیسرے میچ میں انگلینڈ […]

ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیون اسمتھ چھا گئے، 2 برس میں سب سے زیادہ رنز

ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیون اسمتھ چھا گئے، 2 برس میں سب سے زیادہ رنز

لندن: ٹیسٹ کرکٹ میں گذشتہ 2 برس کے دوران اسٹیون اسمتھ چھائے ہوئے ہیں، وہ اب تک 22 میچز میں 2378 رنز بنا چکے، اس میں 7 ففٹیز اور 10 سنچریاں شامل ہیں، اسمتھ ٹیسٹ تاریخ میں پہلی اننگز میں 97 سے زائد کی اوسط سے رنز بنانے والے ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے […]

کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کر دیا

کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو فراموش کر دیا

لندن : ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے ٹوئنٹی 20 کی محبت میں ٹیسٹ کرکٹ کو یکسر فراموش کر دیا۔ وہ اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے بجائے انگلش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کررہے ہیں، جب تک وہ انگلش کاؤنٹی کی ذمہ داری سے […]