counter easy hit

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

Saeed Ajmal

Saeed Ajmal

لندن : سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی کسی بھی کرکٹ سیریز میں انہیں قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے کا موقع دیا جائےگا۔