counter easy hit

باکسر عامر خان نے مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے چیلنج کر دیا

Amir Khan

Amir Khan

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی فلائیڈ مے ویدر سے باوٹ کی خواہش تو پور ی نہ ہو سکی مگر مینی پکیاؤ کو فائٹ کیلئے ضرور للکار دیا۔

باؤٹ کیلئے دونوں باکسرز کے آفیلشز کے درمیان روابط جاری ہیں۔ عامر خان اور مینی پکیاؤ کی فائٹ آئندہ سال کے آغاز ہی میں مشرق وسطی میں ہونے کا امکان ہے تاہم کوئی حتمی اعلان سامنے نہیں آیا۔

مے ویدر کے انکار کے بعد عامر خان نے فلپینی باکسرسے مقابلے پر نظریں جما لیں،۔ فلائیڈ مے ویدر نے حال ہی میں مینی پکیاؤ کو شکست دی تھی۔