counter easy hit

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Michael Clarke

Michael Clarke

میلبرون : ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم شکست کے قریب پہنچ گئی۔ مسلسل شکستوں نے کپتان مائیکل کلارک کو ریٹائر منٹ کا فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا۔

انہوں نے رواں ایشز سیریز کے دوران صرف سولہ اعشارئیہ سات ایک کی اوسط سے رنز بنائے۔

ایشز سیریز کے پہلے اور تیسرے میچ میں انگلینڈ نے فتح سمیٹی تھی جبکہ دوسرے میچ میں جیت کینگروز کا مقدر بنی۔

کلارک کی ریٹائر منٹ کے بعد اسٹیو سمتھ کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔