counter easy hit

ایلی ساب کے ملبوسات نے پیرس فیشن ویک لوٹ لیا

Paris Fashion Week

Paris Fashion Week

پیرس (یس ڈیسک) لبنان کے جلوے پیرس میں، ڈیزائنر ایلی ساب کے ملبوسات نے پیرس فیشن ویک لوٹ لیا۔

پیرس فیشن ویک میں نہ صرف ملبوسات بلکہ انہیں پیش کرنے کے انداز میں ایک بار پھر جدت دیکھنے میں آئی جب لبنانی فیشن ڈیزائنر ساب کا شو روائتی ایفل ٹاور سے ہٹ کر ”شیلو پیلس” میں منعقد کیا گیا اور اس بار ریمپ کو ایک جنگل کی مانند بنایا گیا۔

ساب کے پچپن ملبوسات میں ہالی ووڈ کا انداز بھی نمایاں تھا۔ ساب کا کہنا ہے ان کے شہر نے جو کچھ انہیں دیا وہ اسے واپس دینا چاہتے ہیں۔