By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 accident, Actress, brother, killed, others injured, perfume, sahiwal, traffic, اداکارہ, افراد, بھائی, جاں بحق, حادثہ, خوشبو, زخمی, ساہیوال, ٹریفک اہم ترین, مقامی خبریں

ساہیوال : ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرک اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ خوشبو سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ادکارہ خوشبو اپنے بھائی جاوید اور دیگر افراد سمیت سیہون شریف سے لاہور واپس آ رہی تھیں ۔ ساہیوال جی ٹی روڈ پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 authenticity, BBC reports, MQM, restriction, Sarfraz Bugti, ایم کیو ایم, بی بی سی, رپورٹ, سرفراز بگٹی, صداقت, پابندی اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ کراچی میں بھی ہورہی ہے اس لئے اگر بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگادینی چاہیئے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 city, deaths, heat, hospital, karachi, number, people, افراد, تعداد, شہر, کراچی, گرمی, ہسپتال, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد میں موت کا عفریت مسلسل زندگیاں نگل رہا ہے، گرمی ، حبس ، گھٹن اور ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریض شہر کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔ گزشتہ دس روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ زیادہ تر اموات […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 Britain, confirmation, leader, London, MQM, statement, Tariq Mir, ایم کیو ایم, برطانیہ, بیان, تصدیق, رہنماء, طارق میر, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن/ اسلام آباد : برطانیہ نے بی بی سی رپورٹ کے بعد حقائق تک رسائی کیلئے پاکستانی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب بھجوا دیا ہے جو منگل کو باضابطہ طور پر حکومت پاکستان کو مل جائے گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے رہنماء طارق میر کے لندن پولیس کو […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 among, Banned organizations, conflict, Death, Dera Bugti, Kohlu, persons, quetta, افراد, تصادم, درمیان, ڈیرہ بگٹی, کالعدم تنظیموں, کوئٹہ, کوہلو, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔ دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 affidavit, altaf hussain, Army, enemy, having, London, MQM, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تعلق, حلفیہ, دشمن, فوج, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 Current Situation, karachi, lahore, peoples party, responsible, siraj ul haq, United, حالیہ, ذمہ دار, سراج الحق, صورتحال, لاہور, متحدہ, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کراچی کے مسئلے کا حل نکالنا ہو گا۔ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کی وجہ سے بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں کمی آئی مگر یہ وقتی حل ہے مستقل نہیں۔ کراچی […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 cities, country, earthquakes, islamabad, lahore, Peshawar, Sehri, shocks, اسلام آباد, جھٹکے, زلزلے, سحری, شہروں, لاہور, ملک, پشاور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سحری […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Chairman, electric, Electricity, officers, positions, resign, Tabish Gauhar, افسران, الیکٹرک, بجلی, تابش گوہر, عہدوں, مستعفی, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Events, islamabad, Sartaj Aziz, significant reduction, terrorism, اسلام آباد, دہشت گردی, سرتاج عزیز, نمایاں کمی, واقعات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، امن و امان کی بہتر صورت حال سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ احتساب اور بہتر طرز حکمرانی سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ حکومتی […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 allege, election commission, imran khan, inquiry, islamabad, N League, اسلام آباد, الزام, الیکشن کمیشن, انکوائری, عمران خان, ن لیگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انکوائری کمیشن سے مواد چھپایا اور اسے گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن اور ن لیگ ملے ہوئے ہیں،ڈھائی کروڑ ووٹ کا کوئی حساب ہی نہیں۔ ان کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 electric, Electricity, karachi, load shedding, pakistan, plants, بجلی, ترجمان, لوڈشیڈنگ, پلانٹس, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کینپ بند ہونے اور کچھ پاور پلانٹس پر گیس کی کمی سے پیداوار متاثر ہوئی جبکہ طلب بڑھی ہےاس لیے اب جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب وہاں بھی بجلی بند کرینگے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 corruption, exemplary punishment, figures, involvement, islamabad, Mamnoon Hussain, president, اسلام آباد, سزا, شخصیات, صدر, عبرتناک, ملوث, ممنون, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 city, Death, heat, heatstroke, hospital, karachi, people, اسپتال, افراد, شہر, کراچی, گرمی, ہلاکتوں, ہیٹ اسٹروک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اورآج مزید 14 افراد گرمی کے باعث دم توڑ گئے۔ جناح اسپتال کی شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ آج ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ 5 افراد دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ گرمی کی شدت […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Chief Minister House, deaths, karachi, picket, pti, اموات, دھرنا, وزیراعلیٰ ہاؤس, پی ٹی آئی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پرسندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق منگل سے پہلے مرحلے میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی،دوسرے مرحلے میں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنادیاجائے گا، سندھ کی قیادت اس […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 benazir, Mark Siegel, murder case, prepares, record, statement, vidyuta link, بیان, بینظیر, تیاریاں, ریکارڈ, قتل کیس, مارک سیگل, ودیو لنک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 air strikes, khyber agency, killed, North Waziristan, security forces, terrorist, خیبرایجنسی, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, فضائی کارروائی, فورسز, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : سیكورٹی فورسز كا دہشت گردوں كے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرٹو كامیابی سے جاری ہے، خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد كے قریب سیكیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری كی جس كے نتیجے میں غیر ملكیوں سمیت 24 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Massacre, model town, plan, Prime Minister House, qadri, طاہرالقادری, قتل عام, ماڈل ٹاؤن, منصوبہ, وزیراعظم ہاؤس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیراعلی شہبازشریف کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 increase, lahore, load shedding, megawatt, Power shortfall, reach, Water, اضافہ, بجلی, شارٹ فال, لاہور, لوڈ شیڈنگ, میگاواٹ, پانی, پہنچ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 Amir Khan, approve, court, guarantee, karachi, leader, MQM, pakistan, ایم کیو ایم, دہشت گردی, رہنما, ضمانت, عامر خان, عدالت, منظور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنی ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ ناقص تفتیش کی بنا پر عامر خان […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 arrested, father, involvement, murder, Peshawar, police, sisters, son, باپ, بہنوں, بیٹے, قتل, ملوث, پشاور, پولیس, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : پولیس رپورٹ کے مطابق فضل قادر نے ہشت نگری کے علاقے کچھی محلہ کی رہائشی چار بہنوں کے والد اقبال کو تھپڑ مارا تھا جس پر چاروں بہنیں فضل قادر کے گھر گئیں۔ جہاں فضل قادر اور اس کے بیٹے فضل حسین نے ان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 Ayyan Ali, currency, extended, judicial remand, Rawalpindi, smuggling case, ایان علی, توسیع, جوڈیشل ریمانڈ, راولپنڈی, سمگلنگ کیس, کرنسی اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل گرل ایان کے کیس میں آج بھی ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی۔ ایان کو بکتر بند گاڑی میں عدالت میں لایا گیا۔ ملزمہ کو سپیشل جج کسٹمز رانا آفتاب احمد کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت میں ملزموں کے وکلاء نے استدعا کی کہ وہ ایان کی درخواست […]