By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 election, election commission, islamabad, nomination papers, received, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, موصول, کاغذات نامزدگی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 79 یونین کونسل کے لئے 4 ہزار 190 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد اپیلوں کی سماعت اور اس پر فیصلے 3 […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 billions, corruption, investigate, manage, NAB, officers, Sindh, اربوں, افسران, آئی جی سندھ, تحقیقات, شروع, نیب, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 accusations, interruptions, Khalid Maqbool Siddiqui, MQM, Welfare, الزام, خالد مقبول صدیقی, رکاوٹ, فلاحی کاموں, متحدہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رابطہ کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کی افطار پارٹی کے دوران کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، رہنماؤں کا کہنا تھا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو رمضان میں فلاحی کاموں سے روکا جا رہا ہے۔ نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد مقبول صدیقی […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 arrested, Baldia Town, explosives, export, terrorist, برآمد, بلدیہ ٹائون, دھماکہ خیز مواد, دہشتگرد, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ، بلدیہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کر لیا۔ بلدیہ سعید آباد میں پولیس نے چار دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے چار کلو دھماکہ خیز مواد […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 elections, imran khan, islamabad, matter, political, pti, puncture, اسلام آباد, انتخابات, بات, تحریک انصاف, سیاسی, عمران خان, پنکچر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں انتخابی نظام کو ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے جب کہ 35 پنکچر کی بات محض سیاسی بات تھی۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات میں اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 afghanistan, fire, injured, pakistan, Palestine, personnel, Rawalpindi, rocket, security, افغانستان, اہلکار, راولپنڈی, راکٹ, زخمی, سکیورٹی, علاقے, فائر, پاکستانی اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : افغانستان کی حدود سے پاکستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں راکٹ حملے اور فائرنگ کی گئی جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے حملہ آوروں کو پسپا کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 accountability, bracelet, deaths, heat, karachi, Nawaz Sharif, officials, pakistan, Prime Minister, احتساب, اموات, ذمہ داروں, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان, کراچی, کڑا, گرمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 Abid Sher Ali, Claims, land, load shedding, multan, production, sections, Unannounced, حصے, دعویٰ, عابد شیر علی, غیراعلانیہ, لوڈ شیڈنگ, ملتان, ملک, پیداوار اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 attack, killed, office, Punjab, sheikhupura, Shuja Khanzada, terror, حملہ, دفتر, دہشت گرد, شجاع خانزادہ, شیخوپورہ, مارے, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں مارے جانے والے دہشت گرد مال روڈ پر واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر پر خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا کہ شیخوپورہ میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 change, imran khan, Martial law, révolution, Vote, way, انقلاب, تبدیلی, راستہ, عمران خان, مارشل لاء, ووٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو پھر مارشل لاء یا خوبی انقلاب کا راستہ ہی باقی رہ جاتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں منظم دھاندلی کی […]
By Yes 1 Webmaster on July 1, 2015 اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ گرمی سے ہلاکتوں اور شہر میں امن و امان سمیت مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں انھیں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کراچی سے ہلاکتوں کے معاملے […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 civil, country, december, lahore, Martial law, Nawaz Sharif, November, ppp, Sheikh Rashid, tough, دسمبر, سول, شیخ رشید, لاہور, مارشل لا, ملک, نواز شریف, نومبر, ٹف, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا لگ چکا ہے جب کہ نومبر اور دسمبر ٹف مہینے ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی والے فوج سے لڑنے کی تیاری کررہے ہیں۔ نواز شریف کا کردار بھی مشکوک ہے، وہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 Expensive, islamabad, Nawaz Sharif, patience, people, petrol, power, Prime Minister, products, اسلام آباد, صبر, عوام, لوڈشیڈنگ, مصنوعات, مہنگا, نواز شریف, وزیراعظم, پٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہےکہ حکومت دیانت داری سے کام کررہی ہے اور اپنے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرتے ہوئے 2017 میں اس بحران پر قابو پالیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ایكسپریس وے سنگل فری […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 Arrest, arrested, create, Imran Farooq, interrogated, islamabad, JIT, murder case, اسلام آباد, تشکیل, تفتیش, جے آئی ٹی, عمران فاروق, قتل کیس, ملزمان, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 bill, enacted, Finance, increase, islamabad, members parliament, quietly, salaries, ارکان, اسلام آباد, اضافہ, بل, تنخواہوں, خاموشی, مالیاتی, نافذ, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Petroleum products, prices, Prime Minister, rejection, rising, suggesting, اضافے, تجویز, قیمتوں, مسترد, مصنوعات, وزیراعظم, پیٹرولیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 front elections, imran khan, Judicial Commission, proven, rigged, انتخابات, ثابت, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, سامنے, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے وکیل نے انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت کردی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کے وکیل نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے رو برو ثابت کردیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Awaran district, Balochistan, killed, Operation, terrorist, بلوچستان, دہشت گرد, ضلع آواران, کارروائی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

آواران : تحصیل مشکے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے جب کہ ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 case, consultation, Indian intervention, islamabad, Maliha lodhi, United Nations, اسلام آباد, اقوام متحدہ, بھارتی مداخلت, مشاورت, معاملہ, ملیحہ لودھی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی( را) کی سرگرمیوں اور ملکی سلامتی کیخلاف مداخلت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی مشاورت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ( را ) کی ملکی مفاد کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Accused, charge, court, imposed, lahore, murder, Zain, زین, عائد, عدالت, فردجرم, قتل کیس, لاہور, ملزمان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: زین قتل کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ملزمان پرفردجرم عائد کر دی گئی۔ ملزمان مصطفیٰ کانجو، آصف،صادق ،سعداللہ اور اکرم کو انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا.ملزمان پر نویں جماعت کے طالب علم زین کو کیولری گراؤنڈ کے علاقے میں فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کا الزام […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 Army Chief, General Raheel, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, آرمی چیف, جنرل راحیل, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں ملکی سلامتی اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن سے متعلق امور پر غورکیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعظم نوازشریف کو دوران ملاقات سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ملکی سلامتی کی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 declared, Electricity crisis, k Electric, karachi, NEPRA, responsive, الیکٹرک, بجلی بحران, ذمہ دار, قرار, نیپرا, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]