counter easy hit

شارٹ فال

بجلی کا شارٹ فال جعلی اور لوڈشیڈنگ جان بوجھ کر کی جاتی ہے، نیپرا

بجلی کا شارٹ فال جعلی اور لوڈشیڈنگ جان بوجھ کر کی جاتی ہے، نیپرا

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی طلب اور پیداوار کے درمیان شارٹ فال کو جعلی اور اس سلسلے میں لوڈ شیڈنگ کو بھی حکام کی جان بوجھ کر کارروائی قرار دیا ہے۔ نیپرا کی سالانہ رپورٹ برائے 15-2014 کے مطابق کارکردگی کی بنیاد پر آئیسکو پہلے اور کے الیکٹرک دوسرے […]

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

بجلی کا شارٹ فال چار ہزار پانچ سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ

لاہور : گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں بجلی بحران شدید ہو گیا، شہری علاقوں میں دس سے زائد اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ کوٹ ادو پاور سٹیشنز میں 15میں سے 10 پاور ٹربائنز بند ہو گئیں۔ گیس کی عدم فراہمی سے نصیر آباد، اُچ ون اور اُچ ٹو […]

پٹرول اور گیس کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بھی بے پناہ اضافہ

پٹرول اور گیس کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بھی بے پناہ اضافہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پٹرول اور گیس کی کمی کی کے بعد بجلی شارٹ فال بھی بڑھ گیا ہے اور فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع کے لئے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دوگنا کر دیا گیا ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق بجلی شارٹ فال اچانک زیادہ ہونے کی وجہ سے فیسکو کے زیر انتطام اضلاع […]