counter easy hit

کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیموں کے درمیان تصادم، 20 افراد ہلاک

Dera Bugti

Dera Bugti

کوئٹہ : کوہلو اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں میں تصادم ہوا جس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کالعدم تنظیموں نے خود کار ہتھیار استعمال کئے۔

دوسری جانب سیکورٹی حکام واقعہ کی تفتیش کررہے ہیں۔ اس سے قبل بھی ان کالعدم تنظیموں میں جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔