By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Chief Minister Khattak, floods, khyber pakhtunkhwa, missing, Peshawar, province, vulnerable, خیبرپختونخوا, زد, سیلاب, صوبہ, لاپتا, وزیراعلیٰ, پرویز خٹک, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Army Chief, corps commanders, directed, flood, handling, Rawalpindi, situation, آرمی چیف, راولپنڈی, سیلاب, صورتحال, نمٹنے, کور کمانڈرز, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور چترال سمیت ملک کے دوسرے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امداد مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Aisam-ul-Haq, beat, easy, Indonesia, lahore, land, team, tennis, اعصام الحق, انڈونیشیا, آسان, زمین, لاہور, ٹیم, ٹینس, ہرانا اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : انٹرنیشنل ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ٹائی میں انڈونیشیا کیخلاف فتح پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹیم کو اس کے اپنے ہی ملک میں شکست دینا آسان نہیں ہوتا لیکن سخت مشکلات کے باوجود قومی اسکواڈ نے ایسا کر دکھایا جو قابل فخر بات ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 alleged rigging, hearing, internal meeting, islamabad, Judicial Commission, report, اسلام آباد, اندرونی اجلاس, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, سماعت, مبینہ دھاندلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلیوں کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا اہم اندرونی اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں کمیشن کی رپورٹ مرتب ہونے میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کل کے مجوزہ اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں پر جوڈیشل کمیشن کی اب تک […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 corruption, generations, grateful, karachi, pakistan, president, privilege, استحقاق ہے ،, صدر, ممنون, نسلوں, پاکستان, کراچی, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 between, conflict, Jamali, karachi, scenes, تنازعات, جمالی, درمیان, منظر, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اور سابق ایڈیشنل آئی جی میں اختلافات منظر عام پر آگئے، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے آئی جی کے خلاف سوشل میڈیا پر دل […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 altaf hussain, London, MQM, pakistan, refugees, rights, الطاف حسین, ایم کیو ایم, حقوق, قسم, لندن, مہاجروں, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اپنی والدہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مہاجروں کو ان کے جائز حقوق اور مقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک جاری رکھوں گا۔ ایم کیو ایم کے انٹر نیشنل سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 accompanied, dubai, karachi, likely, Qaim Ali Shah, senior members, Sindh, ارکان, امکان, دبئی, روانہ, سندھ, سینئر, قائم علی شاہ, کابینہ, کراچی, ہمراہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اپنی کابینہ کے سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ ہو گئے جب کہ سندھ کابینہ میں رد وبدل کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے رہنماؤں کو دبئی طلب کر لیا جب کہ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 compassion, floods, imran khan, individuals, islamabad, pti, water reservoirs, اسلام آباد, افراد, آبی ذخائر, تحریک انصاف, رحم, سیلاب, عمران خان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پانی کے ذخائر نہ بنا کر ہر سال لاکھوں افراد کو سیلاب کےرحم وکرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ن لیگ اور پی پی کی حکومتی غفلت کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ انہوں نے کے پی کے حکومت کو سیلاب سے […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Chitral, flood damages, postponed, preliminary, prepared, Prime Minister, report, visit, ابتدائی, تیار, دورہ, رپورٹ, سیلاب, ملتوی, نقصانات, وزیراعظم, چترال اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : کمشنر مالا کنڈ نے چترال میں بارش اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جب کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چترال ملتوی کردیا گیا۔ چترال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق کشمنر […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 control line, Corps Commander, defenses, military, Peshawar, Rawalpindi, travel, دورہ, راولپنڈی, فوج, مورچوں, پشاور, کنٹرول لائن, کور کمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے مورال اور وطن کے دفاع کے لئے ان کی لگن کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید نے لائن […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 administration, flood, government, lahore, Performance, siraj ul haq, situation, انتظامیہ, حکومت, سراج الحق, سیلابی, صورت حال, لاہور, مظاہرہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں مختلف علاقوں میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں انتظامیہ اور حکومت بے بسی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 aid, Asfand Yar Wali, flood, government, KPK, Peshawar, Victims, اسفند یارولی, امداد, حکومت, زیرے, سیلاب, متاثرین, پشاور, کے پی کے اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : عوامی نیشل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ہنگامی امداد پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اسفند یار ولی نے چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی تباہی کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 areas, Chitral, disaster, disconnect, flood, ground contact, Sindh, تباہی, زمینی رابطہ, سندھ, سیلاب, علاقوں, منقطع, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چترال : دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 cases, NAB, Nawaz Sharif, Pervez Musharraf, Zardari, آصف زرداری, مقدمات, نواز شریف, نیب, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر کے خلاف میری مرضی سے نیب مقدمات نہیں بنائے گئے، میں کوئی چیئرمین نیب نہیں تھا کہ مقدمات بناتا، آصف زرداری پر مجھ سے پہلے 11 مقدمات قائم تھے، […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 altaf hussain, appeal, Coordination Committee, decision back, hunger strike, الطاف حسین, اپیل, بھوک ہڑتال, رابطہ کمیٹی, فیصلہ, واپس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ اپنے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کے فیصلے کو واپس لے لیں۔ اراکین رابطہ کمیٹی و دیگر کے ہمراہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الطاف […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 khyber pakhtunkhwa, Mian Waheed-ud-Din, Secretary minerals, warrants issued, جاری, خیبر پختونخوا, سیکرٹری معدنیات, میاں وحید الدین, وارنٹ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔۔ میاں وحید الدین کو 7 جولائی سے احتساب کمیشن تلاش کر رہا ہے۔ احتساب کمیشن خیبر پختونخواکے ذرائع کے مطابق میاں وحیدالدین 7 روز میں پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔ میاں وحیدالدین 7 […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 issued, Municipal Amendment Ordinance, Punjab government, بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس, جاری, پنجاب حکومت دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بیلٹ پیپرز کی تعداد چھ سے کم کرکے دو کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2015 کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 area, Car, firing people, karachi, killing, korangi, افراد, جاں بحق, علاقے, فائرنگ, کار, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کورنگی کے علاقے ڈیڑھ نمبر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Commander, Condolences, killed, Lieutenant, Nasir Janjua, suicide attack, Watchmen, تعزیت, حملے, خودکش, شہید, لیفٹیننٹ, ناصر جنجوعہ, چوکیدار, کمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنا کر اپنی جان کی قربانی دینے والے چوکیدار کے گھر جاکراہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے عیدالفطر سے ایک روز قبل کوئٹہ میں خود کش حملہ ناکام بنانے والے […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 amendment, government, institutions, lahore, local, ruler, tahir ul qadri, terrorism, ادارے, بلدیاتی, ترمیمی, حکمران, حکومت, دہشتگردی, طاہر القادری, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے حکومت کی ”ترمیمی دہشتگردی“ کی زد پر ہیں۔ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ حکمران اپنے خلاف خود سب سے بڑی سازش ہیں، حکمران بلدیاتی اداروں پر قبضے کی کوشش کر رہے […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 Balochistan, Chitral, emergency, enforcement, flood, orders, situation, traveler, احکامات, ایمرجنسی, بلوچستان, سیلابی, صورتحال, مسافر, نافذ, چترال اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : بلوچستان کے پہاڑوں، استور اور چترال کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ راجن پورمیں کئی بستیاں خالی کرانے کے احکامات جاری ہوگئے۔ لیہ میں سو سے زائد بستیاں زیرآب آگئیں، دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر […]