counter easy hit

منظر

دربھنگہ ٹائمز کا ناول نمبر منظر عام پر

دربھنگہ ٹائمز کا ناول نمبر منظر عام پر

دربھنگہ (پریس ریلیز) ادب عالیہ کا ترجمان ’سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز‘ کا ناول نمبر منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس خصوصی شمارہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رسالہ کی اشاعت سے قبل ہی اس کی آدھی سے زیادہ کاپیاں بُک کر لی گئیں۔ اس خصوصی شمارہ میں […]

برطانیہ کے رنگ

برطانیہ کے رنگ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مادیت اور نفسا نفسی میں غرق شہر لندن میں ہم ایسے منظر کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے لندن کے مقیم جن کی ہڈیوں تک ما دیت اور مطلب پرستی سرا ئیت کر چکی ہے جن کے پاس ایک دوسرے کو سلام کر نے کا بھی وقت نہیں ہے […]

قیامت کا ہولناک منظر

قیامت کا ہولناک منظر

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہم لوگ کس طرف جا رہے ہیں کس راہ پر چل پڑھے ہیں اور کیوں چل رہے ہیں کیا اسلام کے پیرو کار ہیں ایک خدا ایک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایک کتاب قرآن کے پڑھنے اور ماننے والے ہیں ہمیں دین کی تعلیم دینے والا کوئی […]

‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر

‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر

پٹنہ: بہار اردو اکادمی کا ماہانہ مجلہ ‘زبان و ادب’ کا تازہ شمارہ (ستمبر2015) اکادمی کے نئے سکریٹری مشتاق احمد نوری کی ادارت میں انتہائی آب و تاب کے ساتھ شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے۔ اس شمارہ میں ملک و بیرون ملک کے کئی بڑے قلم کاروں اور تخلیق کاروں کو […]

چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر

چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر

میلان (شیخ بابر سے) پول ٹیلو میلہ میں چوہدری صفدر گوندل، چوہدری خالد گوندل، چوہدری گلزار اور دیگر دوستوں کے استقبال کا منظر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

کراچی : سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اور سابق ایڈیشنل آئی جی میں اختلافات منظر عام پر آگئے، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے آئی جی کے خلاف سوشل میڈیا پر دل […]

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

ممبئی : بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے۔ اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی […]

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم “آنٹ مین”کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ ہدایت کار پیٹون ریڈ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی Hank Pymنامی ایک نہایت ذہین سائنسدان کے گِرد گھوم رہی ہے جوایسا مادہ تیار کرتا ہے جس کے۔ استعمال […]