By Yes 2 Webmaster on August 20, 2015 hospital, injured, karachi, MQM, oxygen, Rashid Godil, supply, ventilator, آکسیجن, ایم کیو ایم, رشید گوڈیل, زخمی, فراہمی, وینٹی لیٹر, کراچی, ہسپتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صبح چھ بجے سے وینٹی لیٹر سے آکسیجن کی فراہمی کم کر دی گئی ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے وینٹی لیٹر سے 60 فیصد آکسیجن دی جا رہی ہے ، دایاں پھپھڑا بری طرح متاثر ہوا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 application, chief justice, pakistan, Prime Minister, rejection, security, درخواست, سیکیورٹی, مسترد, وزیراعظم, پاکستان, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے سیکیورٹی لینے کی درخواست کی تاہم چیف جسٹس نے ایک بار پھر سیکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Maulana Fazal-ur-Rehman, MQM, Optimistic, Rawalpindi, resignation, استعفے, ایم کیو ایم, راولپندی, مولانافضل الرحمن, پرامید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپندی : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ 100 فیصد پرامید ہیں کہ ایم کیو ایم کے استعفے واپس لےلئے جائیں گے۔ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل کی وفات پران کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 election commission, local elections, Punjab, scheduled, Sindh, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, سندھ, شیڈول, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3 سے 8 ستمبر تک کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Arrest, cases, Corrupt, decision, formation, officers, Sindh, افسران, بدعنوان, سندھ, فیصلہ, قیام, مقدمات, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی ون نے صوبے کے کئی بدعنوان افسران کی گرفتاری اور مقدمات کے اندارج کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میںصوبے کے بدعنوان افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اجلاس میں جن افسران کی گرفتاری […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 inform, islamabad, Maulana Fazlur Rehman, MQM, Prime Minister, reservations, آگاہ, اسلام آباد, ایم کیو ایم, تحفظات, مولانا فضل الرحمان, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی جس میں انہوں نے ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق ہونے والی پیش رفت اور متحدہ قیادت کے تحفظات سے آگاہ ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 chief justice, government, islamabad, Jawwad S Khawaja, orders, people, quiet, working, احکامات, اسلام آباد, جواد ایس خواجہ, حکومت, خاموش, قوم, چیف جسٹس, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، عدلیہ کے اختیارات سے تجاوز کی باتیں کرنیوالوں کو آئین کا علم ہی نہیں، احتساب بیورو خود کچھ نہیں کر رہا، احکامات جاری کر کے جگانا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Chaudhry Nisar Ali Khan, enemy, Federal Minister, shelling, terrorism, دشمن, دہشتگردی, چوہدری نثار, گولہ باری اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہائوالدین : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے وہی دشمن ہے جو دوستی کی بات کرتا ہے جبکہ ایل او سی اور ورکنگ بائونڈی پر سویلین آبادی کو اپنی گولہ باری کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ رینجرز کی 30ویں سالانہ پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Fazlur Rehman, meeting demand, MQM leaders, ایم کیو ایم, رہنماؤں, فضل الرحمان, مطالبہ, ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں نے نائن زیرو پر ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، ایم کیو ایم رہنما اسلام آباد آئیں گے تو مطالبات کا تبادلہ ہو گا۔ کوئی ناراض ہو تو اس کے گھر جانا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 change, India, John Kirby, position, strain, تبدیل, جان کربی, پاک بھارت, پوزیشن, کشیدگی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان دونوں ممالک کے اختلافات سے پوری طرح آگاہ ہیں، جان کیری بھی کہہ چکے ہیں کہ پاک بھارت کشیدگی کا […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Fazlur Rehman, imran khan, Rehman Malik, terrorist attacks, threats, خطرہ, دہشت گرد حملوں, رحمن ملک, عمران, فضل الرحمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انٹیلی جنس اداروں نے اہم سیاسی شخصیات کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق وزارت داخلہ کوآگاہ کردیا ہے کہ خدشہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور رحمن ملک سمیت دیگر شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے مراسلے میں خبردار کیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 19, 2015 Attock, martyrs, numbers, Shuja Khanzada, suicide attacks, اٹک, تعداد, خودکش حملے, شجاع خانزادہ, شہداء اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

اٹک : شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 attack, critical, karachi, Member, national assembly, Rashid Godail, state, United, تشویشناک, حالت, حملے, رشید گوڈیل, رکن, قومی اسمبلی, متحدہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں ایک پھیپھڑا کام نہیں کررہا، آج کا دن نہایت اہم ہے۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل جب تک وینٹی لیٹر پر ہیں، ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 criminal, execution, Gujranwala, jail, murder, pakistan, سینٹرل جیل, قتل, مجرم, پاکستان, پھانسی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 Attock, chief minister, disgruntled, Explosion, Minister, Poor, Provincial, security, witnesses, اٹک, برہم, دھماکا, سیکیورٹی, شہادت, صوبائی, ناقص, وزیر داخلہ, وزیراعلیٰ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ذرائع کے مطابق سانحہ اٹک کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کو سیکیورٹی صورتحال پر ابتدائی رپورٹ ارسال کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ناقص سیکیورٹی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے وقت صرف 2 ڈرائیورز سمیت 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی پر […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 election, Hyderabad, islamabad, municipal, orders, Punjab, Sindh, supreme court, اسلام آباد, انتخابات, اوکاڑہ, بلدیاتی, حکم, سندھ, سپریم کورٹ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 14 نومبر 2015 کو کرایا جائے گا۔ دوسرا مرحلہ 29 نومبر اور تیسرے مرحلے کے تحت 19 دسمبر 2015 کو انتخابات کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے فیز میں پنجاب میں لودھراں، وہاڑی، اوکاڑہ، بہاولپور، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، قصور، ننکانہ صاحب، گجرات، اٹک […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 Apex Committee, karachi, meeting, Prime Minister, Raheel Sharif, Sindh, Thursday, اجلاس, اپیکس کمیٹی, جمعرات, راحیل شریف, سندھ, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے جس میں وزیراعظم محمد نواز شریف بھی شرکت کریں گے۔ قائم علی شاہ نے کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر پیش رفت رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کر دی ہے جس پر محکمہ داخلہ نے آئی […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 ispr, jet planes, killed, military, Rawalpindi, Shawwal, terrorist, آئی ایس پی آر, بمباری, جیٹ طیاروں, دہشت گرد, راولپنڈی, شوال, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ’’ضرب عضب‘‘کامیابی سے جاری ہے اور اس دوران میران شاہ کے علاقے شوال میں جیٹ […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 attack, destroy, karachi, Khurshid Shah, Peace, Rashid Godail, امن, تباہ, حملہ, خورشید شاہ, رشید گوڈیل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کو نائن زیرو بھیجنے کا فیصلہ مل کر کیا جب کہ رشید گوڈیل پر حملے کرکے کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی گئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ لیاقت نیشنل اسپتال گئے جہاں انہوں نے رشید […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 Activity, imran khan, islamabad, Meetings, political, restriction, ryham Khan, اسلام آباد, جلسوں, ریحام خان, سرگرمیوں, سیاسی, عمران خان, پابندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عمران خان نے اہلیہ ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریحام خان اب پی ٹی آئی کی کسی تقریب میں نہ شریک ہوں گی اور نہ ہی پارٹی میں انہیں کوئی عہدہ دیا جارہا ہے۔ مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 Foreign Minister, john kerry, phone, Prime Minister, regrets, terrorism, United States, اظہار افسوس, امریکی, جان کیری, دہشتگردی, فون, وزیراعظم, وزیرخارجہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا اور حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کر کے حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ جب […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 Army Chief, considering, Indian aggression, karachi, met, Operation, Prime Minister, آرمی چیف, آپریشن, بھارتی جارحیت, غور, ملاقات, وزیراعظم, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات ، کراچی آپریشن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ، بھارت جارحیت کا بھی موثر ترین جواب دیا جائے گا۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف یک زبان ، کراچی آپریشن منطقی انجام […]