counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی : انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) کے ایس ایس پی نوید خواجہ کا پریس کانفرنس میں دہشتگردوں کی گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کو نہ صرف بھارت سے پیسہ ملتا تھا۔ بلکہ انہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں سے تربیت بھی حاصل کی۔ گرفتار دہشتگردوں میں شفیق پپو، […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

پاکستان آئندہ چند برسوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، رپورٹ

پاکستان آئندہ چند برسوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، رپورٹ

نیویارک : امریکی تھنک ٹینکس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان آئندہ 5 سے 10 سالوں میں 350 ایٹمی ہتھیار بنا کر ایٹمی ہتھیار رکھنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ امریکی تھنک ٹینکس کارنیج انڈومنٹ فار انٹرنینشنل پیس اور اسٹمسن سینٹر نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کہا ہے کہ پاکستان بھارت […]

پیرمحل میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 4 افراد ہلاک

پیرمحل میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران دہشت گرد سمیت 4 افراد ہلاک

پیر محل : پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران جھڑپ کے نتیجے میں دہشت گرد خاندان کے 3 افراد سمیت ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے مطابق پیرمحل ہاؤسنگ کالونی میں پولیس اور حساس اداروں نے مصدقہ اطلاع پر ایک گھرمیں دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی تو سیکیورٹی […]

ڈاکٹر عاصم حسین 90 روز کے جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

ڈاکٹر عاصم حسین 90 روز کے جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ رینجرز نے سابق مشیر پیٹرولیم اور سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع […]

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نام پر آصف زرداری پر براہ راست ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ’’را‘‘ سندھ اوربلوچستان […]

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

وادی شوال : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور بچوں کو مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اور بچوں کومارنے والوں کی جس نے بھی مدد کی انہیں بے نقاب کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت […]

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

کراچی : سابق وفاقی وزیر پٹرولیم، چیئرمین سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ کابینہ کے اہم رکن ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔ انہیں انسداد دہشتگردی عدالت میں 12 سے 1 بجے کے درمیان پیش کیے جانیکا امکان ہے ،رینجرز کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کو 90 روز کیلئے نظر بندی مرکز میں […]

صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے

صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے اور پشاور طورخم روڈ کا افتتاح کریں گے۔ صدرممنون حسین اپنے دورے میں خیبرایجنسی میں ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے۔ صدر ممنون حسین صنعتی زون کا اعلان سمیت قبائلی جرگے سے بھی خطاب کریں گے۔ صدر مملکت آپریشن میں شریک جوانوں سے […]

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : اجلاس میں وزرا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ایم کیو ایم سے جاری مذاکراتی عمل اور کراچی آپریشن کی نتیجہ خیزی پر بات ہو گی۔ اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے حالیہ فیصلوں پر بھی غور و خوض ہو گا۔ ذرائع کے مطابق بعض اہم سیاسی فیصلوں […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضربٕ عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں گے آپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں […]

پاکستان کا ہمیشہ سے حامی اور خیر خواہ رہا ہوں: الطاف حسین

پاکستان کا ہمیشہ سے حامی اور خیر خواہ رہا ہوں: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کل بھی حامی اور خیر خواہ تھا آج بھی حامی اور خیر خواہ ہوں۔ کچھ لوگ کراچی آپریشن کا رخ غلط سمت موڑ رہے ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف سے اپیل کی کے ایسے عناصر کے خلاف نوٹس لیا جائے۔ […]

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

براہمداغ بگٹی سمیت تمام ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عبد المالک

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے ایک بیان میں براہمداغ بگٹی کے انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی انداز میں حل ہو۔ موجودہ حکومت کی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ بلوچستان مسئلے کو […]

چودھری نثار لندن پہنچ گئے، عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم ملاقاتیں

چودھری نثار لندن پہنچ گئے، عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم ملاقاتیں

کراچی : برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن میں برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں جس میں عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق ایشوز زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ […]

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

لاہور : بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے انٹرویو دیتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بلوچستان کے حوالے سے تمام معاملات کو پرامن طریقے سے […]

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی: ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، 3 دہشت گرد ہلاک

سبی : تخریب کار پھاٹک پر دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے جس دوران دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پھاٹک کے دروازے دور جا گرے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے جنہیں ناکارہ […]

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں، خورشید شاہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ان چاروں ارکان کا انتخاب انہی کی زیر صدارت کمیٹی نے کیا تھا اور وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔ […]

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن : ویسٹ لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور افتخار قریشی کو طلب کرلیا۔ سرفراز مرچنٹ سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے، وہ عدالت اپنے وکلا کے ساتھ آئے، جبکہ الطاف حسین اور دیگر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ […]

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان : کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدیق خان بلوچ کے انتخاب کو کالعدم قرار سے دیتے ہو ئےحلقے […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف سب جماعتوں کو جمع کرکے حکومت کے پاس جائیں گے اور حکومت نے تعاون نہیں کیا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جنرل لائیڈ آسٹن نے خطے اور پاکستان کے امن کے لیے دہشت گردوں […]