By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 capture, fia, Gilani, government, hold, lahore, pakistan, terrorism, ایف آئی اے, حکومت, دہشتگردی, روک, لاہور, پاکستان, گرفتاری, گیلانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 Bahawalpur, criminals, Death, jail, lahore, murder, sahiwal, بہاولپور, جیل, ساہیوال, سزائے موت, قتل, لاہور, مجرموں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کی دو مختلف جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ساہیوال میں قید مجرم محمد اشرف نے 1994 میں تلخ کلامی پر اپنے محلے دار شہزاد فرید نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ جبکہ بہاولپور میں مجرم جمعہ خان نے 2000 میں گھریلو ناچاقی کی بناء […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 imran khan, islamabad, Nawaz Sharif, pakistan, peoples party, right, Zardari, اسلام آباد, جمہوریت, زرداری, عمران خان, نواز شریف, ٹھیک, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان میثاق جمہوریت کے نام پر مک مکا ہوا تھا لیکن نواز شریف نے بھرم نہیں رکھا۔ آصف زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری ٹھیک کہہ رہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 altaf hussain, likely, London, meeting, MQM, sources, Zardari, الطاف حسین, امکان, ایم کیو ایم, ذرائع, زرداری, لندن, ملاقات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : سابق صدرآصف علی زرداری اورالطاف حسین کی فی الوقت ملاقات کاکوئی امکان نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سےرابطہ ہوا ہے اورنہ سابق صدر اورپی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین سےملاقات شیڈول ہے۔ دوسری طرف پی پی کے ذرائع نے بھی […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 Asif Ali Zardari, dubai, government, politics, results, Retaliation, انتقامی کارروائی, آصف زرداری, حکومت, دبئی, سیاست, نتائج اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 candidate, declared, election commission, elections, islamabad, October, supplementary, اسلام آباد, اعلان, الیکشن کمیشن, امیدوار, انتخابات, اکتوبر, ضمنی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 122 لاہور اور این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 122 لاہور اور این اے 154 لودھراں میں 11 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں حلقوں کے لئے امیدوار […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 character, clean, election commission members, islamabad, resignation, Sardar Raza Mohammad, استعفیٰ, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, سردار رضا محمد, صاف, ممبران, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر واضح کردیا ہے کہ ان کا کردار صاف ہے اس لئے وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ممبران کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 altaf hussain, ban, imposed, leader, MQM, speeches, state, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تقاریر, ریاست, عائد, قائد, پابندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی عائد کردی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الطاف […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 Aleem Khan, appropriate, candidate, constituency, imran khan, امیدوار, حلقہ, عبدالعلیم خان, عمران خان, موزوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : الیکشن سسٹم سے نالاں کپتان کو بالاخر لاہور کے انتخابی معرکے میں اترنا پڑا۔ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کے مقابلے میں عبدالعلیم خان کو لانے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے اعتراضات اٹھائے جس پر کپتان نے عبدالعلیم خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 america, evidence, Indian intelligence agency, intervention, khawaja asif, pakistan, امریکا, بھارتی خفیہ ایجنسی, ثبوت, خواجہ آصف, مداخلت, پاکستان اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے گاؤں کندن پور پہنچے اور وہاں ہونے والی تباہی کا جائزہ لیا۔ بھارتی فائرنگ سے اس گاؤں کے 7 افراد شہید ہو گئے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں ’را‘ مداخلت کر رہی ہے۔ سوزن رائس کے ساتھ ثبوت […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 district mayors, elections, khyber pakhtunkhwa, pti, seats, انتخابات, تحریک انصاف, خیبر پختونخوا, سیٹیں, ضلعی ناظمین اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : ضلعی حکمرانوں کے انتخابات میں تحریک انصاف نے 9 اضلاع میں ناظم کی سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ جماعت اسلامی کے چار امیدوار ضلعی ناظم بن گئے۔ (ن) لیگ نے تین اضلاع فتح کئے۔ جے یو آئی (ف) اور پیپلز پارٹی کے دو، دو امیدوار ضلعی ناظم بنے۔ اے این پی […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 action, Afghanistan secure, america, china, Now, pakistan, together, افغان امن, امریکا, بحال, عمل, متفق, پاکستان, چین اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Army, Ayesha Farooq, joining, karachi, pilot, thinking, women, خواتین, سوچ, شمولیت, عائشہ فاروق, فوج, پائلٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : عائشہ فاروق پاکستان اور جنوبی ایشیاء کی پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو لڑاکا طیارہ اڑانے میں کامیاب رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستانی افواج میں خواتین کی بڑھتی ہوئی شمولیت خواتین کی بدلتے ہوئے رویے کو ظاہر کرتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 boundaries, corruption, end, Khurshid Shah, organization, politicians, responsibility, ادارے, حدود, ختم, خورشید شاہ, ذمہ داری, سیاستدانوں, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمے داری ہے لہٰذا ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کرپٹ وزرا کے خلاف پیپلز پارٹی کو آگے آکر فیصلے کرنے چاہییں کیونکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 declared, election, election commission, fight, islamabad, pakistan, اسلام آباد, اعلان, الیکشن کمیشن, ضمنی الیکشن, لڑنے, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے موجودہ اراکین کی موجودگی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی موجودہ الیکشن کمیشن کے تحت ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ پارٹی رہنماوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام دشمن ہے مفاہمتی […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 abroad, health, likely, MQM, Rashid Godail, treatment, امکان, ایم کیو ایم, بیرون ملک, رشید گوڈیل, صحت, علاج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کے اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کیلئے کہا تو اس کا جائزہ لیا جائیگا۔ کراچی کے لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج رشید گوڈیل کی صحت مزید […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 borders, difference, Indian, islamabad, violence, warmongering, اسلام آباد, بھارتی, جنگی جنون, سرحدوں, ظلم, فرق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : 1965 کے تاریخی حقائق کا آج 2015 سے موازنہ کیا جائے تو بھارتی جنگی جنون اور جاحانہ عزائم میں کوئی فرق نہیں نظرآیا۔ اس وقت بھی مشرقی سرحدوں پر بھارتی افواج کی اشتعال انگیزیوں کاسلسلہ روز بروز بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا، اس وقت بھی بھارتی اخباروں میں کشمیر کے بارے […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 airport, attacked, Baluchistan, injured, kidnapped charge, killed, terrorist اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے جیونی ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا جس میں ایک سول ایوی ایشن انجینئر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، حملہ آوروں نے انچارج کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیونی کے ائیر پورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے دوران […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 denounced, Indian aggression, quietly, raza rabbani, World countries, بھارتی جارحیت, خاموشی, رضا ربانی, عالمی ممالک, مذمت اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

قصور : بابا بلھے شاہ کے 258 عرس کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آج وہ پاکستانی ہونے کی شناخت تلاش کر رہے ہیں انہیں دوسروں کی تہذیب و تمدن سیکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ ان کی شناخت اس دھرتی سے جڑی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Announced, election commission, imran khan, October, sit, اعلان, الیکشن کمیشن, اکتوبر, دھرنے, عمران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا جب ساری جماعتی کہتی ہیں دھاندلی ہوئی ہے تو پھر الیکشن کمیشن کے رہنے کا کیا جواز ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا 93 ہزار جعلی ووٹوں کو پکڑنے کیلئے سو دو سال لگے ہیں اور مزید حلقے کھولے گئے […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Afghan intelligence, arrested, Intelligence agencies, operations, Rawalpindi, افغان انٹیلی جنس, حساس اداروں, راولپنڈی, کاروائی, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر چیک بیلی خان کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کی۔ سرچ آپریشن کے دوران افغان انٹیلی جنس کے پانچ اہلکاروں دولت خان، نذرخان، نادر خان، باز خان اور حسنین گل کو گرفتار کر لیا۔ افغان ایجنٹ پاکستان میں آمد اور رہائش کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 challenge, losing, Nawaz Sharif, Pervaiz Rashid, Prime Minister, soldier, سپاہی, نواز شریف, وزیراعظم, پرویز رشید, چیلنج, ہارنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ ایسا بد زبان لیڈر توبہ استغفر اللہ !۔ عمران خان اپنی حیثیت دیکھ کر چیلنج کریں نواز شریف تین مرتبہ وزیراعظم بن چکے۔ نواز شریف کے سپاہی سے ہارنے والا انہیں کیسے چیلنج کر سکتا ہے۔ دانیال عزیز […]