counter easy hit

مقامی خبریں

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، ایاز صادق کے وکلا کا کہنا ہے کہ عوامی میدان سے نہیں بھاگ رہے ، صرف تاریخ کی درستگی چاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق کی جانب سے بیرسٹر اسجد نے […]

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا […]

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا ہے۔ آصف زرداری نے فریال تالپور، فاروق ایچ نائیک، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، وزیرداخلہ سندھ سہیل انورسیال اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا […]

کرپشن کے 11 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

کرپشن کے 11 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

کراچی : اربوں روپے کے ٹڈاپ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 11 مقدمات میں قبل از گرفتاری منظور ہو گئی ہے۔ ٹڈاپ اسکینڈل سمیت مختلف مقدمات میں رہائی کے لئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے موقع پر یوسف رضا گیلانی کے […]

شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : پاکستان کے تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی پہلی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی مدد سے دہشت گردوں کے خلاف پہلی کارروائی کی ہے، براق نے شمالی […]

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن کا عندیا دے دیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن کا عندیا دے دیا

نئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے دائود ابراہیم اور حافظ سعید کیخلاف پاکستان میں مختصر فوجی آپریشن عندیا دیدیا، بھارتی وزیر اطلاعات راجیوردھن سنگھ راٹھور کا کہنا ہے کہ بھارت دائود ابراہیم اور حافظ سعید کو پکڑنے کیلئے پاکستان میں سپیشل آپریشن کر سکتا ہے۔ بھارتی وزیر اطلاعات نے نجی چینل کو […]

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور : جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ اب مذاکرات کا سلسلہ آگے کیوں نہیں بڑھ رہا، مجھے اس کا علم نہیں اور اس بارے میں جمیعت میں کوئی اختلافات نہیں ہے۔ جمیعت علماء اسلام سیکرٹریٹ […]

مضبوط فوج کے کردار سے ہی پاکستان موجودہ مشکلات سے نکل سکتا ہے: چوہدری شجاعت

مضبوط فوج کے کردار سے ہی پاکستان موجودہ مشکلات سے نکل سکتا ہے: چوہدری شجاعت

اسلام آباد : چوہدری شجاعت حسین کی لانس نائک محفوظ شہید کے مزار پر فاتخہ خوانی۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مضبوط فوج کے کردار سے ہی پاکستان موجودہ مشکلات سے نکل سکتا ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ پاک فوج اور عوام ایک ہیں۔ آج […]

ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شاہینوں نے دشمن کو پسپا کیا

ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شاہینوں نے دشمن کو پسپا کیا

اسلام آباد : ملک بھر میں یوم فضائیہ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ہمارے جاں باز دلیر شاہینوں نے دشمن کے حملے کو پسپا کر کے وطن عزیز کی آن بان اور شان کو قائم رکھا۔ شاہین طیاروں کی بادلوں کو […]

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں : حافظ سعید

لاہور : جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات اورمودی سرکار محدود جنگ کی بات کر رہی ہے۔ سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ کوجنگ سمجھنا چاہیے، کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں، بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو یہ جنگ اس کے شہروں میں لڑیں گے۔ لاہور […]

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

دشمن نے جارحیت کی تو ناقابل برداشت قیمت ادا کریگا : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاک فوج کا دنیا بھر میں کوئی ثانی نہیں ہے۔ جان قربان کرنے والے شہداء اور غازیوں کوسلام پیش کرتا ہوں۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں […]

ناہید خان کا بے نظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

ناہید خان کا بے نظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

راولپنڈی : ناہید خان کل عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب سے لگائے الزامات کا جواب دیں گی۔ دو روز قبل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور نے الزام لگایا تھا کہ بے نظیر ناہید خان […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

لاہور : پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں […]

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ پاكستان ایك پرامن اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے اور ہم تمام ہمسایہ ممالك سے برابری كی سطح پرپرامن اورخوشگوار تعلقات كے خواہاں ہیں جب کہ دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں۔ یوم دفاع كے موقع پر اپنے پیغام میں […]

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت جو مقاصد 65 کی جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ مقاصد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاکرحاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی لئے اب پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم دفاع […]

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب […]

یوم دفاع : کراچی میں مزار قائد پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

یوم دفاع : کراچی میں مزار قائد پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

کراچی : مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، مہمان خصوصی پی ایف اکیڈمی رسالپور کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر وائس مارشل عاصم ظہیر نے پریڈ کی سلامی لی اور مزار قائد پر حاضری دی۔ ان کا کہنا ہے کہ دشمن نے دوبارہ ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب […]

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس لاہور میں یوم دفاع منایا۔ بختاور بھٹو کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ قوم وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ بلاول ہاوس لاہور میں بلاول بھٹو نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ملک و […]

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع پر پیغام میں کہا ہے کہ ملکی سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ضرب عضب آپریشن جلد اہداف حاصل کرے گا۔ یوم دفاع پر پیغام میں جنرل راحیل شریف نے کہا کہ چھ ستمبر […]

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔ نیب آزاد ادارہ نہیں، اس کے قانون میں بہت سے عیوب ہیں۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ نہیں ہے، اس کے قانون میں […]