counter easy hit

مقامی خبریں

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

لاہور : نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]

سانحہ منیٰ: شہید حجاج کی تعداد 769 ہو گئی، 19 پاکستانی بھی شامل

سانحہ منیٰ: شہید حجاج کی تعداد 769 ہو گئی، 19 پاکستانی بھی شامل

ریاض : سانحہ منیٰ میں اب تک 19 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے اور 309 اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ برطانوی اخبار دی گارجین نے دعوی کیا ہے کہ سانحہ میں 230 سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے 19 پاکستانیوں کی تصدیق ہوچکی ہے […]

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل ; کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنوں عاقل، کشمور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ […]

پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی کے بہترین مواقع دے گی: نواز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی کے بہترین مواقع دے گی: نواز شریف

نیو یارک : وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی کساد بازاری باہمی تعاون کوفروغ دینے کی متقاضی ہے۔ جنوب سے جنوب تعاون کی بنیاد عالمی خوشحالی اور تعمیر و ترقی ہے۔ انہوں نے کہا معاشی بحالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہو […]

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فیصل آباد : محرم کا احترام یا الیکشن سے فرار۔ مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ فیصل آباد میں عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف کے عمر چیمہ کہتے ہیں نواز لیگ فرار کے راستے ڈھونڈ […]

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

سانحہ منیٰ میں تین پاکستانی حاجی شہید، چھ زخمی ہو گئے

لاہور: منیٰ میں مکتب نمبر ترانوے کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن کے حاجی عارف حسین بھی جام شہادت نوش کر گئے۔ سعودی ذرائع کے مطابق بھکر کے حاجی خلیل اور تخت بھائی کے تئیس سالہ عبدالمالک بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ حادثے میں […]

ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، فاروق ستار

ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نےکہا ہے کہ ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، زکوٰۃ، فطرہ اور چرم قربانی کے ذریعے ناداروں کی مدد کی جاتی ہے ۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دفتر میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

صدر مملکت اور وزیراعظم کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے منی حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا منیٰ حادثے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو صبر عطا […]

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ عید الاضحیٰ کے […]

نیویارک: پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ہی ہوٹل رکیں گے

نیویارک: پاک بھارت وزرائے اعظم ایک ہی ہوٹل رکیں گے

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نیویارک میں ایک ہی ہوٹل قیام کریں گے۔ دونوں کی ملاقات طے نہیں ہے لیکن ایسی کوئی دانستہ کوشش بھی نہیں کی جائے گی کہ ہوٹل میں ان کا سامنا نہ ہونے پائے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے […]

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع […]

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اپنے بھائی سمیت جاں بحق

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اپنے بھائی سمیت جاں بحق

چارسدہ : مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ بھائی سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پشاور جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہر شاہ چارسدہ کے علاقے مندنی میں اپنے آبائی گھر سے ملحقہ حجرے میں عیزیز و اقارب سے عید مل رہے تھے کہ نامعلوم افراد پر فائرنگ کرکے فرار […]

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات کی نہ کوئی تجویز ہے اور نہ […]

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے،وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمبا والے اس وقت بھوٹان میں بھارت کے ہائی کمشنر ہیں۔ وہ ٹی سی اے راگھوان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جو اس سال دسمبر میں […]

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

جنرل راحیل مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں، پرویز مشرف

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل جو کر رہے ہیں وہ لیڈر شپ کا تقاضہ ہے۔ وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کو پکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میز پر شکست دی گئی، اگرہم وہاں ہوتے […]

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

نیو یارک : بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں جن کے بارے میں سلامتی کونسل کے صدر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا […]

لاہور ہائی کورٹ : عمران خان پر انتخابی مہم میں شرکت پر عائد پابندی ختم

لاہور ہائی کورٹ : عمران خان پر انتخابی مہم میں شرکت پر عائد پابندی ختم

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے لاہور کے ضمنی انتخاب میں بھرپور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے این اے 122 سے امیدوار علیم خان نے دنیا نیوزکو بتایا کہ عمران خان 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کے بعد 5 اکتوبر کو لاہور […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی […]

عمران فاروق قتل کیس :تینوں ملزمان کی حراست کی مدت کل ختم ہوگی

عمران فاروق قتل کیس :تینوں ملزمان کی حراست کی مدت کل ختم ہوگی

لندن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا۔ ایف آئی اے کی تحویل میں موجود تین ملزموں کی حراست کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔ برطانوی پولیس کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کی برطانیہ حوالگی پر پیشرفت نہیں ہوسکی۔ ان ملزموں میں محسن علی سید، خالد شمیم اور معظم علی شامل […]

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج عدالت میں چیلنج

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج عدالت میں چیلنج

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائردرخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 341 ارب روپے مالیت کے کسان ریلیف پیکج کا اعلان کیا، اتنی خطیر رقم کی ادائیگی […]