counter easy hit

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

Pervaiz Rashid

Pervaiz Rashid

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔