سانگلہ ہل کے ہونٹ سینے والے کاجھوٹ پکڑا گیا
ہل…..سانگلہ ہل کے سیئے ہونٹوں والے پراپرٹی ڈیلرعلی عادل کاجھوٹ پکڑا گیا ،جھوٹ اور سچ کو سامنے لانے والے پیمانےنے سارے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سانگلہ ہل کے پراپرٹی ڈیلر علی عادل کے تانبے کے تار سے سلے ہونٹوں ،چہرے پر زخم اور جمے خون نےکئی گھنٹوں تک پولیس کو تگنی کا ناچ نچائے […]








