چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں، مولا بخش چانڈیو
حیدر آباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں ، قومی اسمبلی میں بھی ممبران کو ایسے ڈکٹیٹ کرتے ہیں جیسے ہیڈ ماسٹر ہوں۔احتساب کے نام پر انتقام ہوگا تو احتساب اپنے معنی کھو بیٹھے گا۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز […]








