counter easy hit

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دہشت گرد ہلاک

کوٹ ادو……کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ،پولیس کیمطابق ہلاک ہونے والا ملزم بنک ڈکیتیوں اور دیگر وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔مظفرگڑھ کی تحصیل کو ٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش […]