counter easy hit

ڈہرکی کے قریب مال گاڑی کے 5 ڈبے پٹری سے اتر گئے

Dharki 5 canned goods train derailed near

Dharki 5 canned goods train derailed near

گھوٹکی …….گھوٹکی کے قریب ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کے ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ حادثے کے بعد ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہے۔واقعہ گھوٹکی میں ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں لاہور سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کے 5ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ ڈبے ٹریک سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی ٹریک ہونیوالے ڈبوں کو ٹریک پر لانے کیلیے امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جلد ریلوے ٹریفک بحال کردی جائے گی۔