counter easy hit

لورالائی میں ٹریفک حادثہ ،دو افراد جاں بحق

Plots in the accident,

Plots in the accident,

لورالائی ……..بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے ٹرنک روڈ واپڈا کالونی کے قریب دو را ہ گیر گزر ر ہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر دو افر ا د شدید زخمی ہوگئےجن میں سے ایک کی شناخت داودخان کے نام سے ہوئی ہے ۔واقعہ کے بعد گاڑی والا فرار ہوگیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کواسپتال منتقل کیا ،تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے پولیس واقعہ کی چھان بین کر رہی، ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔