ڈہرکی کے قریب مال گاڑی کے 5 ڈبے پٹری سے اتر گئے
گھوٹکی …….گھوٹکی کے قریب ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کے ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ حادثے کے بعد ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہے۔واقعہ گھوٹکی میں ڈہرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں لاہور سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کے 5ڈبے ٹریک سے اترگئے۔ ڈبے ٹریک سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریفک معطل […]








