counter easy hit

مقامی خبریں

فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنےسے 17 مسافر زخمی

فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنےسے 17 مسافر زخمی

فیصل آباد……..فیصل آبادمیں مسافر بس الٹنے کے نتیجہ میں 17 مسافر زخمی ہوگئے ، 6 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ریسکیو کے مطابق فیصل آباد سے مسافر بس لیہ جارہی تھی کہ جھنگ روڈ پر ائیر پورٹ سٹاپ کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ۔ […]

لواری ٹاپ پر برفباری ، چترال پشاورروڈ ٹریفک کیلئے بند

لواری ٹاپ پر برفباری ، چترال پشاورروڈ ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد …..ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے ،، برفباری سے چترال پشاور روڈ ٹریفک کےلیے بندہوگیا ، ضلع غذر کے بالائی علاقوں کے زمینی رابطے بھی منقطع ہو گئے ۔چترال میں لواری ٹاپ اور پہاڑی علاقوں میں رات سے برفباری جاری ہے ، جس کے باعث چترال پشاور روڈ ٹریفک کےلیے بند […]

کرک: کوچ کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد جاں بحق

کرک: کوچ کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد جاں بحق

کرک……..کرک میں کندہ خرم کےمقام پرکوچ میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ متاثرہ کوچ پشاورسےڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

کوئٹہ: خصوصی مہم میں 9ہزارگاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی

کوئٹہ: خصوصی مہم میں 9ہزارگاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی

کوئٹہ……..ایس ایس پی ٹریفک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال خصوصی مہم میں 9ہزار500غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کےخلاف کارروائی کی۔ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ حامد شکیل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چالان کی مد میں 3کروڑ 30لاکھ 33ہزار 700 روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔حامد شکیل نے مزید کہا کہ 2015ء میں ٹریفک قوانین کی خلاف […]

عالمی نمائش میں پوزیشن لینے والا غریب پاکستانی امریکا نہ جاسکا

عالمی نمائش میں پوزیشن لینے والا غریب پاکستانی امریکا نہ جاسکا

فیصل آباد……..فیصل آباد میں فلموں کے پوسٹر پینٹ کرنے والے آرٹسٹ کی پینٹنگ نے امریکا کی ایک عالمی نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دعوت کے باوجود ہوائی سفر کے لیے رقم نہ ہونے کے باعث آرٹسٹ انعام وصول کرنے امریکا نہیں جا سکا۔وقت کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری پر زوال کے سبب فلموں […]

شانگلہ گیس سلنڈر دھماکےسے میاں بیوی اور بچی جاں بحق

شانگلہ گیس سلنڈر دھماکےسے میاں بیوی اور بچی جاں بحق

شانگلہ…..شانگلہ کی تحصیل الپوری کے ایک گھر میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں میاں بیوی اور بچی جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق تحصیل الپوری کے علاقہ لیونی میں سید مجیب نامی شخص کے گھر میں گیس سینڈر میں لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا جس سے کمرے میں سوئے ہوئے سید مجیب شاہ، اس کی […]

پنڈی بھٹیاںمیں ٹریفک حادثہ، 5 افرادزخمی

پنڈی بھٹیاںمیں ٹریفک حادثہ، 5 افرادزخمی

پنڈی بھٹیاں…….. پنڈی بھٹیاں میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر سیال موڑکےقریب ٹرک اورکارمیں زوردار تصادم ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا۔ Post Views – […]

کرم ایجنسی :گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،2 گرفتار

کرم ایجنسی :گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،2 گرفتار

کرم ایجنسی…..کرم ایجنسی کے علاقے لدھا میں پولیٹیکل حکام اور سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑ لیا ہے ۔کارروائی میں 2 ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ لدھا میں ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے ایک […]

تھرپارکر: پیٹ کے امراض نے وبائی شکل اختیار کرلی،50 بچے متاثر

تھرپارکر: پیٹ کے امراض نے وبائی شکل اختیار کرلی،50 بچے متاثر

تھرپارکر……تھرپارکر کے دیہات میں پیٹ کے امراض نےوبائی شکل اختیار کرلی،اسلام کوٹ میں لائے جانےوالے متاثرہ بچوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی۔تھر پارکر کے مختلف دیہات میں پیٹ کے امراض نے وبائی شکل اختیار کر لی، گزشتہ 2 روز کے دوران اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں پیٹ کے امراض میں مبتلا لائے جانے […]

گلگت بلتستان میں برفباری ،رابطہ سڑکیں بند ،لوگ پریشان

گلگت بلتستان میں برفباری ،رابطہ سڑکیں بند ،لوگ پریشان

اسلام آباد…..گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،بعض بالائی علاقوں سے برف کو نہیں ہٹایا جاسکا ہے اوررابطہ سڑکیں بند ہیں، لوگوں کو ادویات اور خوراک کے حصول میں پریشانی کا سامنا ہے […]

سرگودھا :فوڈ اتھارٹی نے 6ہوٹل سیل کردئیے

سرگودھا :فوڈ اتھارٹی نے 6ہوٹل سیل کردئیے

سرگودھا…..سرگودھا میں فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے پر 6ہوٹل سیل کردیئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مختلف مقامات پر ہوٹلوں پر چھاپے مارے ،جس کے دوران ہوٹلوں کےکچن کو ہوٹلوں کو چیک کیا گیا۔حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہ رکھنے پر […]

خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکوگرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکوگرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور……خیرپورمیں قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو بھاری اسلحے سمیت گرفتار کرلیے گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس مقابلے میں 3 زخمی ڈاکووں سمیت 4 ڈاکو گرفتار کیے گئے ہیں ، ڈاکووں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔پولیس […]

مودی کی سوچ بدلی ہے تو تنازعات پر پیشرفت ہونی چاہیے،حیدری

مودی کی سوچ بدلی ہے تو تنازعات پر پیشرفت ہونی چاہیے،حیدری

اوباڑو ……جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سینیٹر عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر بھارتی وزیراعظم کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے تو کشمیر سمیت تمام متنازع معاملات پر پیشرفت ہونی چاہیے ۔اوباڑو میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر نریندر مودی نے ہوش کے ناخن لئے اور سوچنا شروع کر […]

بلوچستان میں لیویز دیہی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کی ذمے دار

بلوچستان میں لیویز دیہی علاقوں میں امن برقرار رکھنے کی ذمے دار

کوئٹہ……بلوچستان کےدیہی علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنےکےسلسلے میں لیویزفورس کا کردار انتہائی اہم رہا ہے،ماضی میں نظر انداز کی گئی ایک صدی پرانی فورس کو جدید تربیت، اسلحہ اور سازوسامان سےلیس کیا جا رہا ہے۔بلوچستان کے وسیع و عریض رقبہ پر امن وامان کا قیام ہمیشہ سے چیلنج رہا ہے۔ برطانوی راج میں مقامی […]

پنڈی میں گیس غائب، لوگوں نے گلیوں میں بھٹیاں لگا لیں

پنڈی میں گیس غائب، لوگوں نے گلیوں میں بھٹیاں لگا لیں

راولپنڈی……راولپنڈی میں گیس غائب ہوگئی۔ مسلسل بندش کے باعث لوگ گلیوں میں بھٹیاں لگا کر کھانا بنانے پر مجبور ہیں۔ راولپنڈی کے محلہ سید پوری گیٹ کے شہری گھروں کےباہر کھاناپکانےپرمجبورہیں۔ ایسےمیں گڈوبھائی نے گھرکےباہر ایک چھوٹی بھٹی لگا کر ہنڈیا تیارکر کےدینے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ان کا کہنا ہے کہ کرایے کا مکان ہے، […]

پشاور :بدنام زمانہ دہشتگرد اور سمگلر عباس آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور :بدنام زمانہ دہشتگرد اور سمگلر عباس آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والا بین الاقوامی سمگلر اور بدنام دہشت گرد عباس آفریدی پشاور میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم عباس آفریدی پولیس حملوں ، لسانی فسادات میں شہریوں کے قتل سمیت دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے […]

قصور :مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

قصور :مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

قصور ……..قصور کے نواحی علاقہ الہ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا سرور عرف خواجہ جو متعدد وارداتوں میں ملوث تھا کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔الہ آباد کے علاقہ مائی رابو میں ملزم کو چھڑانے کے لیے اسکے […]

گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت….گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے ہنزہ، گلگت استور ، اسکردو اور گوپس میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے پہنچا ہوا ہے ۔ فاٹا ، خیبرپختو نخوا اور بلوچستان میں بھی سردی جوبن پر ہے۔پنجاب اور سندھ کے شہر بھی سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے بالائی علاقوں میں […]

سرگودھا:کاروں اور موٹرسائیکلوں کی ڈکیتی میں ملوث 6 گینگزگرفتار

سرگودھا:کاروں اور موٹرسائیکلوں کی ڈکیتی میں ملوث 6 گینگزگرفتار

سرگودھا…….سرگودھا پولیس نے کاریں اور موٹرسائیکلیں ڈکیتی کرنے والے 6خطرناک گینگز گرفتار کر لئے جبکہ چھینی گئیں 67کاریں اور 152موٹر سائیکلیں ان کے مالکان کے حوالے کر دیں گئی ۔پولیس لائن سرگودھا میں پریس کانفرنس کے دوران آر پی او سرگودھا ذوالفقار حمید ڈی پی او سجاد حسن منج نے گاڑیوں کی چاپیاں مالکان کے […]

ڈیڑھ ماہ میں سوا دولاکھ پاکستانیوں نے عمرہ ادا کیا

ڈیڑھ ماہ میں سوا دولاکھ پاکستانیوں نے عمرہ ادا کیا

ریاض نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریباً سوا دولاکھ زائرین نے عمرہ اداکیا ۔ اعدی اعتبار سے پاکستان کا دوسرا نمبر رہا جبکہ پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مصری باشندوں نے عمرہ اداکیا۔ پاکستان2لاکھ27ہزار117زائرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہاجبکہ مصر پہلے اور بھارت چوتھے نمبر پر رہا۔سعودی وزارت حج نے […]

تھرپارکر: اسلام کوٹ میں7 دنوں میں 40 سے زائد مور ہلاک

تھرپارکر: اسلام کوٹ میں7 دنوں میں 40 سے زائد مور ہلاک

اسلام کوٹ……تھر کے صحرا ميں فطری حُسن کے شاہکار موروں کی اموات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ۔ اسلام کوٹ کےمختلف دیہات میں موروں کی بیماری پھیلنے سے سات دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ۔موروں کی ہلاکت زیادہ تر اسلام کوٹ کے دیہاتوں میں ہوئی ہے جس میں ، […]

شہباز شریف ہاتھ کاٹے جانے والے نوجوان کے گھر پہنچ گئے

شہباز شریف ہاتھ کاٹے جانے والے نوجوان کے گھر پہنچ گئے

حافظ آباد …….وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہاتھ کاٹے جانے سے معذور ہونے والے نوجوان ابوبکر اور اس اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیلئے حافظ آباد پہنچ گئے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی طاقت کو انصاف کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب حافظ آباد کے گاؤں جوریاں پہنچے اور متاثرہ خاندان […]