counter easy hit

بہاولپور:قتل کے دو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

killing two criminals were executed

killing two criminals were executed

بہاول پور…….بہاول پوراور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے جیلوں میں قتل کے مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔جیل حکام کے مطابق نیوسینڑل جیل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔
مجرم رشید احمد 2004ء میں زمین کےتنازعے پرشفیع محمد کو قتل کیاتھا۔اُدھرٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی سزائے موت کےقیدی کو پھانسی دی گئی۔ مجرم سردار علی نے1993ءمیں ایک شخص کو قتل کردیاتھا۔