counter easy hit

قلعہ سیف اللہ : ایف سی کی کارروائی ، ایک مشتبہ شخص گرفتار

Qila Saifullah: FC action

Qila Saifullah: FC action

قلعہ سیف اللہ……..بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ایف سی نےکارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کاروائی قلعہ سیف اللہ کے علاقے چین جان میں کی گئی ، اس دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شخص سے مزید تفتیش کی جارہی ہے