counter easy hit

کوئٹہ : پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

Quetta police raid

Quetta police raid

کوئٹہ …..کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار جبکہ 3 مدارس کو بھی سیل کردیاگیا ۔
ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ وحیدالرحمان خٹک کے مطابق پولیس نے سریاب کےمختلف علاقوں میں چھاپے مارے، جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار جبکہ 3مدارس کو سیل کردیا گیا ہے ۔
ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پولیس کی کارروائی نیشنل ایکشن پلان کےتحت کی گئی ہے۔