counter easy hit

جہلم :ڈومیلی موڑ پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Jhelum: dumyly twist suicide

Jhelum: dumyly twist suicide

مشکوک شخص کو پولیس نے تلاشی کیلئے ناکے پر روکا تو اس نے دھماکہ کر دیا ، پولیس اہلکار زخمی
جہلم (یس اُردو) جہلم میں خودکش دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ڈومیلی موڑ پر ایک مشکوک شخص کو ناکے پر روکا ، تلاشی کے دوران اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ، دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے جنہوں نے شواہد اکٹھے کئے ، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے