counter easy hit

اوکاڑہ میں بھارتی جھنڈ،ا لہرانے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

اوکاڑہ میں بھارتی جھنڈا لہرانے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

اوکاڑہ میں بھارتی جھنڈا لہرانے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

اوکاڑہ……بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے پرستار، اوکاڑہ کے رہائشی عمر دراز کو اپنے گھر کی چھت پر بھارتی پرچم لہرانے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اوکاڑہ پولیس کے مطابق نواحی قصبے کے رہائشی عمردراز نے اپنے مکان کی چھت پر بھارتی جھنڈا لگا رکھا تھا۔ اسے گرفتار کر کے جھنڈا قبضے میں […]