counter easy hit

مقامی خبریں

باچا خان یونیورسٹی کو 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

باچا خان یونیورسٹی کو 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

فیصلہ یورنیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ، ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد و دیگر پولیس افسران کی بھی شرکت چارسدہ (یس اُردو) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، فیصلہ یونیورسٹی میں وائس چانسلر فضل رحیم مروت کی زیر صدارت اجلاس میں […]

کوہاٹ میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 34افراد گرفتار

کوہاٹ میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 34افراد گرفتار

کوہاٹ……کوہاٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے دہشت گردوں کے 6سہولت کاروں اور ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 34افراد گرفتار کرلئے ۔ مطلوب دہشت گرد کے سر کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر تھی۔ چارسدہ میں بھی حساس اداروں کی کارروائی میں ایک مشتبہ شخص پکڑا گیا ۔کوہاٹ بائی پاس روڈ اور […]

آزاد کشمیر ، دیر اور سوات میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا

آزاد کشمیر ، دیر اور سوات میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا

مظفر آباد ، باغ سمیت متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ، لوگوں کو آمد و رفت کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا آزاد کشمیر (یس اُردو) آزاد کشمیر ، سوات ، اپر اور لوئر دیر میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے ۔ بالائی علاقوں میں ہونے والی برفباری نے لوگوں کی مشکلات […]

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی

کوئٹہ …..کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کےقریب فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسرزخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق عالمو چوک کےقریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کےاسسٹنٹ پروفیسر پارودین زخمی ہوگئے، زخمی اسسٹنٹ پروفیسر کو سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا،جہاں اس کی حالت خطرے سے […]

ننکانہ صاحب میں الم ناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب میں الم ناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب………مانا والا کے قریب ٹینکر حادثے میں جھلسنے والے 14 افراد میں سے 2 زخمی الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گئے۔ حاثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ مانانوالہ کا علاقہ کوٹ وار، سڑک کے بیچوں بیچ کھڑا ایل پی جی ٹینکر، دھند میں اندھا دھند چلتی کار ٹینکر […]

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

بہاول نگر……بہاول نگر میں نوسربازوں کا گروہ پکڑا گیا، یہ گروہ رقم کو تین گنا کرنے کے بدلے لوگوں کو جعلی نوٹ تھما رہا تھا ۔ تین گنا رقم ملنے کے سپنے دیکھنے والے ،مہربان کی شکل میں آنے والے شیطان نہ پہچان پاتے،اور ادھر ہیرا پھیری کا ماہر گروہ اصلی نوٹ کے بدلے تین […]

شکار پور:جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

شکار پور:جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

شکار پور ……شکار پور میں پولیس نے جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر 2 افراد کو گرفتار کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر شکار پور کے علاقے شاہی باغ میں جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو افراد […]

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

بنوں….سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں سرچ آپریشن کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے راکٹ لانچر اور مارٹر گولے بر آمد کرلیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نوروڑ میں سرچ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران ایک گھر سے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک راکٹ لانچر،3 مارٹر […]

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد…….ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو مری اور گلیات میں برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں موسم سرد اور خشک ہے،تاہم سردی کی شدت برقرار […]

راولپنڈی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما کی گرفتاری و رہائی

راولپنڈی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما کی گرفتاری و رہائی

راولپنڈی……راولپنڈی میں ملازمین کو کام سے روکنے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماگرفتارکرلیا گیا تاہم کچھ دیر بعد شعیب یوسفزئی کو رہا کر دیا گیا۔ راولپنڈی میں ڈیوٹی پر آنے والے پی آئی اے ملازمین کو کام سے روکنے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنما شعیب یوسف زئی کی گرفتاری پر ہڑتالی ملازمین مشتعل ہو […]

80 سے زائد موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ سوات پہنچ گیا

80 سے زائد موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ سوات پہنچ گیا

پشاور …..محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے تعاون سے ملک کے مختلف علاقوں کے 80 سے زائد سیاحوں کی موٹرسائیکل ریلی سوات کی وادی میاندم اور مالم جبہ پہنچ گئی ، نوجوان موٹر سائیکل سواروں نے برفیلی وادی میں ایسے جوہر دکھائےکہ لوگ دنگ رہ گئے ۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے تعلق رکھنے والے ان […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں منگل ، بدھ کو بارش کا امکان

راولپنڈی اور اسلام آباد میں منگل ، بدھ کو بارش کا امکان

گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع ہے راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی اسلام آباد میں سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے ، منگل اور بدھ کو جڑواں شہروں میں بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]

پی آئی اے ملازمین کو سزا دینے کی تیاریاں شروع

پی آئی اے ملازمین کو سزا دینے کی تیاریاں شروع

راولپنڈی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں دفعہ 144 نافذ ، 4 سے زائد لوگوں کے جمع ہونے ، جلسہ جلوس کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی کراچی (یس اُردو) پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین آج بھی سراپا احتجاج ہیں ۔ آج چودہویں روز بھی دفاتر نہ کھل […]

ٹھٹھہ :جھونپڑی میں جھلس کر ہلاک دس افراد کی تدفین کردی گئی

ٹھٹھہ :جھونپڑی میں جھلس کر ہلاک دس افراد کی تدفین کردی گئی

ٹھٹھہ ……ٹھٹھہ کےساحلی جزیرے پر جھونپڑی میں لگنے والی آگ سےجاں بحق دس افراد کی تدفین آج صبح کردی گئی۔جاں بحق افراد کی تدفین کیٹی بندر جزیرےکھاارو چان کے قبرستان میں کی گئی ۔ ٹھٹھہ سے سو کلو میٹر دور ساحلی جزیرے کی جھونپڑی میں پیش آنے والے اس افسوسناک حادثے میں مرنے والوں کی […]

بنوں دھماکہ : دکان کے مالک سمیت دو افراد جاں بحق

بنوں دھماکہ : دکان کے مالک سمیت دو افراد جاں بحق

بنوں ……بنوں کے نواحی علاقے ہوید زنڈی اکبر خان میں سائیکل پنکچر کی دکان میں دھماکے سے دکان کے مالک سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سائیکل پنکچر کی دکان میں رکھے بارودی مواد کی وجہ سے ہوا۔جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں بنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی […]

پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔

پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔

اسلام آباد: پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔ تمام لوگوں سے ملاقات کی اور داد رسی کی۔ ان بے سہارا لوگوں میں کھانا ،کمبل ،جوتے ،اور میڈیسن تقسیم کیے اور وعدہ کیا کہ ہمیشہ […]

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

پیرس ( علی اشفاق ) قلعہ دیدار سنگھ محلہ تاج پورہ کے رہاشی امين احمد اور بلال احمد کے بھاۂی کی گمشدگی ایک معما بن گئی۔ چھ ماہ گزر جانے کے باوجود قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ اگست میں قلعہ دیدار سنگھ گجرانوالہ سے لاہور داتا دربار دیگ […]

عمران خان نے حکومت کو 5 مطالبےپیش کردیے

عمران خان نے حکومت کو 5 مطالبےپیش کردیے

ڈیرہ مراد جمالی……پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مطالبات کرتے ہوئے کہا ہےپیٹرول پر 5روپےکم کرے، ڈیزل کی قیمت بھی کم کی جائے۔ عمران خان نے ڈیرہ مراد جمالی میں جلسہ عام سے خطاب میں اپنے 5 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں پر 3نئے ٹیکس ختم کیے […]

تربت: کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے پرمشتبہ شخص گرفتار

تربت: کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے پرمشتبہ شخص گرفتار

تربت….. تربت میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی تربت شہر میں کی گئی ہے،ایف سی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں ایک مشتبہ شخص […]

ہرنائی:ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار کیخلاف ڈرائیوروں کا احتجاج

ہرنائی:ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار کیخلاف ڈرائیوروں کا احتجاج

ہرنائی ۔۔۔۔۔۔ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر ڈاکوؤں نے درجن بھر ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے اور تشدد کے خلاف ڈرائیوروں نے احتجاجا قومی شاہراہ بند کر دیا ۔ لیویز کے مطابق ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے کا واقعہ ضلع ہرنائی کے علاقے سنجاوی روڈ پر اصغرہ لیویز چوکی کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے ایک […]

ٹھٹھہ : جھونپڑی میں آگ لگنےسے 10 افراد ہلاک

ٹھٹھہ : جھونپڑی میں آگ لگنےسے 10 افراد ہلاک

ٹھٹھہ……ٹھٹھہ سے سو کلو میٹر دور ساحلی جزیرے پرواقع ایک جھونپڑی میں آگ لگنےسے دس افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کے ٹی بندر کے قریب سمندری جزیرے میں رات گئے لالٹین گرنےسے آگ لگ گئی جودیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی اور اس نے قریب ہی موجود ڈیزل کے ڈرم […]

رحیم یار خان میں کار ٹرین کی زد میں آکر تباہ ،جانی نقصان نہیں ہوا

رحیم یار خان میں کار ٹرین کی زد میں آکر تباہ ،جانی نقصان نہیں ہوا

رحیم یار خان ……رحیم یار خان میں شہری کی جلد بازی نے اسے کار سے محروم کردیا بند پھاٹک سے کار گذارنے کی کوشش کے دوران کار ٹرین کی زد میں آکر تباہ ہوگئی ہے ۔ صادق آباد میں محکمہ ریلوے نے متبادل مقام پر پھاٹک بنانے کی وجہ سے لنڈا پھاٹک کو بند کیا […]