counter easy hit

مقامی خبریں

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی فرعونیت کو للکارنے پر ہمیشہ یہی ہوا۔ظہیر ستی

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی فرعونیت کو للکارنے پر ہمیشہ یہی ہوا۔ظہیر ستی

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی فرعونیت کو للکارنے پر ہمیشہ یہی ہوا۔ظہیر ستی پنجاب حکومت شروع سے مافیاز اور گینگسٹرز کی سرغنہ رہی ہے شہباز شریف کی بدمعاشی کسی صورت قبول نہیں کرنی چاہیے۔ ان لوگوں نے  دہشتگردوں کے سہارے الیکشن جیتا،انہی کے سہارے پنجاب […]

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ، ن لیگ کا اصل چہرا کھل کر سامنے آگیا، کفایت نقوی

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ، ن لیگ کا اصل چہرا کھل کر سامنے آگیا، کفایت نقوی

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ، ن لیگ کا اصل چہرا کھل کر سامنے آگیا، کفایت نقوی گلوکریسی ن لیگ کا اصل چہرا ہے، ماڈل ٹاﺅن کی طرح ایک دفعہ پھر ن لیگ نے نہتے لوگوں پرگولیاں برسائیں اورجمہوریت کاگلا گھونٹنے کی کوشش کی، سید کفایت نقوی پیپلزپارٹی […]

محترم شوکت بسراگولیاں کھا کر بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے، شقی القلب پنجاب حکومت نے ہر دلعزیز راہنما کو نشانہ بناکر دہشت پسندی کا پیغام دیا، ملک محمد اجمل

محترم شوکت بسراگولیاں کھا کر بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے، شقی القلب پنجاب حکومت نے ہر دلعزیز راہنما کو نشانہ بناکر دہشت پسندی کا پیغام دیا، ملک محمد اجمل

محترم شوکت بسراگولیاں کھا کر بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے، شقی القلب پنجاب حکومت نے ہر دلعزیز راہنما کو نشانہ بناکر دہشت پسندی کا پیغام دیا، ملک محمد اجمل رب کریم سے یہ دعا ہے اللہ پاک انہیں جلد از جلد صحتیاب فرمائیں اور ان پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں ذلیل […]

محترم شوکت بسراپاکستان پیپلزپارٹی کے کوہ گراں ہیںان پر حملہ پنجاب حکومت کی بزدلانہ سازش ہے،سید زاہد عباس

محترم شوکت بسراپاکستان پیپلزپارٹی کے کوہ گراں ہیںان پر حملہ پنجاب حکومت کی بزدلانہ سازش ہے،سید زاہد عباس

محترم شوکت بسراپاکستان پیپلزپارٹی کے کوہ گراں ہیںان پر حملہ پنجاب حکومت کی بزدلانہ سازش ہے،سید زاہد عباس محترم شوکت بسراپاکستان پیپلزپارٹی کے کوہ گراں ہیںان پر حملہ پنجاب حکومت کی بزدلانہ سازش ہے، پانامہ شریفوں کی کرپشن دلائل کے ساتھ بے نقاب کی ۔سید زاہد عباس ، پیپلز پارٹی، جرمنی ہسپتال میں زخمی شیر […]

شوکت بسرا پر قاتلانہ حملہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور نوٹس نہ لیا جائے بلکہ نیشنل ایکشن پلان کو پنجاب میں نافذ العمل بنایا جائے، قاری فارروق

شوکت بسرا پر قاتلانہ حملہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور نوٹس نہ لیا جائے بلکہ نیشنل ایکشن پلان کو پنجاب میں نافذ العمل بنایا جائے، قاری فارروق

شوکت بسرا پر قاتلانہ حملہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور نوٹس نہ لیا جائے بلکہ نیشنل ایکشن پلان کو پنجاب میں نافذ العمل بنایا جائے، قاری فارروق پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عملدرآمد ناگزیر ہےقاری فاروق احمد ، پیپلزپارٹی فرانس شوکت بسرا پر حملے کی بھر پور مذمت […]

بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری

بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری

بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری گجرانوالہ ڈویژن صدر: دیوان شمیم جنرل سیکریٹری : ملک طاہر، گجرانوالہ ڈسٹرکٹ صدر:راؤ محمد اکرام جنرل سیکریٹری: ارشاد احمد سندھو گجرانوالہ سٹی صدر: اسداللہ پھاپا جنرل سیکریٹری: شیخ محمد اقبال ، حافظ […]

ساہو چوک ملتان سے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

ساہو چوک ملتان سے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

ملتان کے علاقے ساہوچوک سے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں نصراللہ خان ،زارساز خان،حکیم خان، روزی خان اورروح اللہ خان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان ملتان میں حساس مقامات کونشانہ بنانےچاہتےتھے،جن […]

وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال گرفتار

وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال گرفتار

وفاقی اردو یونی ورسٹی کراچی کے سابق وائس چانسلر ظفر اقبال کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق ظفر اقبال کو گزشتہ رات کراچی ایئر پورٹ پر نیب نے گرفتار کیا تھا،ان کے خلاف نیب لاہور میں انکوئری جاری ہے۔ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ ظفراقبال پرکروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے،ملزم […]

جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا، سپریم کورٹ

جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا، سپریم کورٹ

سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا،اداروں اورحکومتوں کےکام اگرجج کریں گےتو پیچھے کیارہ گیا۔ اس کیس کی سماعت میں شرمائیں گے نہیں۔ وزیرداخلہ کےاعتراضات پربارکونسل کو جواب اور وزیرداخلہ کے وکیل کو رپورٹ کی تیاری میں […]

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔منصوبے سے 118میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی، انہوں نےکہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہوگئی ،اب ترقی کاعمل تیزہوگا،بجلی سےکراچی کی شہری آبادی بھی فائدہ اٹھاسکے گی۔ بن قاسم کراچی میں پاکستان کے پہلے […]

عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر تا حکم ثانی پابندی

عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر تا حکم ثانی پابندی

سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی کے اینکرعامر لیاقت کے پروگرام پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ حکم کے باوجود پروگرام دکھا یا گیا تو توہین عدالت ہوگی۔حکم کی خلاف ورزی پر چینل انتظامیہ، اینکر کیخلاف کارروائی ہوگی۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پیمرا […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔ اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ […]

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی: افغان قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ، سفارتکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سےسفارت کار محمد ذکی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا […]

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

پاناما کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوگی

سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کے مکمل صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت رواں ہفتے بھی نہیں ہوسکے گی ۔ ڈاکٹرز کی جانب سے جسٹس عظمت سعید کو مزید آرام کی ہدایت کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا پانچ رکنی بینچ اسلام آباد میں دستیاب نہیں ہو […]

ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد دبئی سے پاکستان روانہ

ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد دبئی سے پاکستان روانہ

کراچی، افضل ندیم ڈوگر…ایم کیوایم کے بانی رکن اور مرکزی رہنما سلیم شہزاد طویل خودساختہ جلاوطنی کے بعد دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ سلیم شہزاد غیرملکی پرواز سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعدکراچی پہنچیں گے۔ روانگی سے قبل فون پر جیو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم سے تعلق رکھنے والے تمام […]

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 6 افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کے قتل میں ملوث ملزم سمیت ایک کم عمر اغواکار کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ مواچھ گوٹھ پولیس نے اسپارکو روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گینگ وار ملزم محمد فاروق عرف فرحان دادا کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 6 افراد […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا ڈاکوؤں کی شناخت عاشق عرف عاشقی اور فیاض عرف فیاضی کے نام سےہوئی ہے۔ دونوں ڈاکو 45 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب […]

کراچی اسٹریٹ کرائمز، خاتمے کیلئے مساجد سے اعلانات کا فیصلہ

کراچی اسٹریٹ کرائمز، خاتمے کیلئے مساجد سے اعلانات کا فیصلہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لیئے پولیس نے انوکھا حل نکالا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے مساجد میں اعلان کرانےکافیصلہ کرلیا ہے۔ ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائمزکیخلاف آگاہی کےاعلانات کرائےجائیں گے اوراسٹریٹ کرائم کا شکار افرادپولیس کو رپورٹ کریں۔اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لئے اورنگی ٹاؤن میں اب مساجد سے […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

لاہور میں پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور میں پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں اور سازوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 80 افراد کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز زاہد محمود گوندل کے مطابق […]

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی ناکہ پر نوجوان تیمور ریاض قتل کیس کے دوسرے ملزم پولیس اہلکار نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سبزی منڈی ناکے پر تیمور فائرنگ قتل کیس کے ملزم کانسٹیبل طارق نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم طارق نے تھانہ سبزی منڈی میں پیش ہو کر […]

لاہور: ٹریفک پولیس کا موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: ٹریفک پولیس کا موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ

شہر ی روڈ پر گاڑی خراب ہونے کی صورت میں اب مزید پریشان نہیں ہوں گے،سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لئے فری موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آپ کی فراٹے بھرتی گاڑی اگر یکا یک خراب ہو جائے تو پریشان مت […]