counter easy hit

بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری

بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری

گجرانوالہ ڈویژن

صدر: دیوان شمیم

PPP

PPP

جنرل سیکریٹری : ملک طاہر،

گجرانوالہ ڈسٹرکٹ

صدر:راؤ محمد اکرام

جنرل سیکریٹری: ارشاد احمد سندھو

گجرانوالہ

سٹی صدر: اسداللہ پھاپا

جنرل سیکریٹری: شیخ محمد اقبال ،

حافظ آباد

ڈسٹرکٹ صدر: ملک وزیر علی

جنرل سیکریٹری: ڈاکٹر شیخ معراج الدین

گجرات

ڈسٹرکٹ صدر: ضیاء محی الدین

جنرل سیکریٹری: ڈاکٹر زاہد ظہیر،

نارووال

ڈسٹرکٹ صدر: سید حسنین شاہ

جنرل سیکریٹری: چودھری پرویز گجر

منڈی بہاؤالدین

ڈسٹرکٹ صدر: ذوالفقار احمد رانجھا

جنرل سیکریٹری: مرزا جنید اکرام

 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے آج چیئرمین سیکریٹریٹ بلاول ہاوس سے نوٹیفکیشن جاری کردیا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website