شوکت بسرا پر قاتلانہ حملہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور نوٹس نہ لیا جائے بلکہ نیشنل ایکشن پلان کو پنجاب میں نافذ العمل بنایا جائے، قاری فارروق

شوکت بسرا پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت اپنے دہشتگردوں کو لگام نہیں دیتی تو تما م پارٹیز کوانتخابات تک حکومت کا بائیکاٹ کردینا چاہیے ورنہ پھر 2013ءوالا کھیل دوبارہ ہوگا۔








