counter easy hit

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی فرعونیت کو للکارنے پر ہمیشہ یہی ہوا۔ظہیر ستی

ہر دلعزیز راہنما’ شوکت بسرا‘پر حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی فرعونیت کو للکارنے پر ہمیشہ یہی ہوا۔ظہیر ستی

zaheer sattiپنجاب حکومت شروع سے مافیاز اور گینگسٹرز کی سرغنہ رہی ہے شہباز شریف کی بدمعاشی کسی صورت قبول نہیں کرنی چاہیے۔ ان لوگوں نے  دہشتگردوں کے سہارے الیکشن جیتا،انہی کے سہارے پنجاب حکومت چل رہی ہے۔ظہیر ستی، پیپلزپارٹی فرانس

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website