محترم شوکت بسراپاکستان پیپلزپارٹی کے کوہ گراں ہیںان پر حملہ پنجاب حکومت کی بزدلانہ سازش ہے،سید زاہد عباس

ہسپتال میں زخمی شیر کی طرح زخموں کی پروا نہ کرتے ہوئے شوکت بسرا کی روشن آنکھوں اور مسکراتے چہرے نے کرپٹ حکومت کے گلو بٹوں کو بھی شکست فاش دیدی۔








