counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی میں آگ بجھانے والے محکمے کے عملے کا احتجاج

کراچی میں آگ بجھانے والے محکمے کے عملے کا احتجاج

کراچی میں آگ بجھانے والے محکمے کے عملے نے احتجاج کیا ہے ۔فائر بریگیڈ عملے نے پانچ ماہ سے رکا ہوا اوورٹائم الاؤنس ادا کرنے اورتنخواہیں وقت پر ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فائر بریگیڈ عملے نے مطالبہ کیا کہ الاؤنسز ہرماہ باقاعدگی سے دیئےجائیں۔پانچ سال سے یونیفارم نہیں ملی ، نئی یونیفارم بھی […]

پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشقیں 10 فروری سے ہوں گی

پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشقیں 10 فروری سے ہوں گی

پاکستان نیوی کی کثیرالقومی بحری مشقیں ” امن ” دس فروری سے شروع ہوں گی جو 14 فروری تک جاری رہیں گی۔کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی کہتے ہیں مشقوں میں امریکا ،روس،چین کے دستے حصہ لے رہے ہیں ، مشقوں سے ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ ہوگا۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل عارف […]

نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

کراچی پریس کلب پرنرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔نرسوںنے صوبائی حکومت سے ماہانہ وظیفہ اور الاؤنسزبڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر سیکڑوں کی تعداد میں سندھ کے مختلف شہروں سے سرکاری اسپتالوں کا نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔نرسز کے مطالبات ہیں کہ صوبے بھر […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے, 30 من مردہ مرغی تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے, 30 من مردہ مرغی تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے۔ قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ میں 30 من مردہ مرغی پکڑی گئی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید کے مطابق مردہ مرغی فروخت کرنے والا پولٹری یونٹ سیل کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ رحمت پولٹری میں مردہ مرغی کا گوشت بیچنے کے لیےتیارکیاجارہا تھا۔ Post […]

نارووال: نالے میں پھینکی گئی دوسری بچی بھی جاں بحق

نارووال: نالے میں پھینکی گئی دوسری بچی بھی جاں بحق

نارووال میں سفاک باپ کے ہاتھوں نالے میں پھینکی جانے والی دوسری بچی بھی دم توڑ گئی ۔ 8سال کی مریم پہلے ہی دنیا سے رخصت ہوگئی تھی ، ملزم امجد پولیس کی حراست میں ہے ۔ نارووال کے علاقے دین پورہ میں دس روز قبل سفاک باپ کے ہاتھوں دو بیٹیاں پھینکے جانے کا […]

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین

گلگت بلتستان میں برف باری کے باعث حالات سنگین ہوگئے ہیں۔ اسکردو میں دریائے سندھ پرمعلق دوپل گر گئے۔ گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ اسکردو میں دوروزقبل ہونے والی برف باری کے باعث دریائے سندھ پرقائم پل بھی گر گئے جس کے بعد گاؤں پندےسمیت بالائی دیہات کا اسکردوشہر […]

لاہور: شوکت بسرا پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

لاہور: شوکت بسرا پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسراپرفائرنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔ کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کر کے48 گھنٹے میں رپورٹ دے گی۔ فائرنگ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے سربراہ آرپی او سرگودھا ذوالفقار حمید انکوائری ہوں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی شکایات،سی پی اوخرم […]

بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے شہروں گوادر،تربت ، پسنی اور اس نے گردونواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجن کی شدت ریکٹر اسکیل پرچھ اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے سے پسنی میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا، دیواریں گر گئیں،چھتوں میں دراڑیں پڑگئیںتاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

راولپنڈی، گیس پریشر میں کمی، لاپرواہی حادثات کا سبب بننے لگی

راولپنڈی، گیس پریشر میں کمی، لاپرواہی حادثات کا سبب بننے لگی

راولپنڈی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا تو سامنا ہے ہی ،سردی سے بچنے کے لئے قدرتی گیس اور دیگر ذرائع کے استعمال میں لاپرواہی حادثات کا باعث بن رہی ہے۔ راولپنڈی میں گیس لیکیج سے اس سال اب تک تیس سے زائددھماکے ہو چکے ۔ راولپنڈی میںآٹھ ماہ میں تیس […]

لاہور: سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکام

لاہور: سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکام

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ’ون پیشنٹ ون ڈاکٹر‘ کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہوگئی۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد اور ڈاکٹروں کی کمی کی وجہ سےمریض اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں نئی سروس،’ ون پیشنٹ، ون ڈاکٹر‘کی پالیسی کا میاب نہ ہو سکی ۔مریضوں کی بڑھتی تعداد اور […]

لاہور: سرچ آپریشن میں 30 مشتبہ افراد زیرحراست

لاہور: سرچ آپریشن میں 30 مشتبہ افراد زیرحراست

لاہور میں پولیس کا رحمان پورہ اور وحدت کالونی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور میں ایس پی اقبال ٹاون عادل میمن کا ڈولفن فورس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ رحمان پورہ اور وحدت کالونی کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا […]

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 20 افراد زیرحراست

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 20 افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک، جبکہ 4ملزمان کو زخمی حالت مین گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کیماڑی سے 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فضل […]

متحدہ پاکستان کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنیکا فیصلہ

متحدہ پاکستان کا تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنیکا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں اپنے تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کراچی تنظیمی سیٹ اپ کو 6 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے […]

ڈی آئی خان: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

ڈی آئی خان: کوچ اور ٹرک میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

ڈی آئی خان میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5مسافر جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ یارک کی حدود میں بنوں روڈ پرپیش آیا۔ مسافر کوچ پشاور سے آرہی تھی کہ سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 5افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ جنھیں […]

حکومت کا 3 ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت کا 3 ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت نے تین اہم ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ نج کاری نئی ایوی ایشن پالیسی کے تحت کی جارہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم اور کابینہ کی منظوری کافی نہیں، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر معاملہ عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب نجکاری کے عمل کو سست بنانے کے الزام […]

گلگت بلتستان: گلیشیئر آبادی کی جانب سرکنے لگا

گلگت بلتستان: گلیشیئر آبادی کی جانب سرکنے لگا

گلگت بلتستان کے ضلع شگر کے گاؤں ارندو میں گلیشیر آبادی کی جانب سرکنے لگا ہے۔ گلیشیر سرکنے اور برفانی تودے سے متعدد گھروں کے دبنے کی اطلاعات ہیں، جبکہ برفانی تودے میں دب کرسیکڑوں جانورہلاک ہوگئے ہیں۔ کمشنر بلتستان کا کہنا ہے کہ آج ریسکیو ٹیم پیدل گاؤں کی جانب روانہ ہوگی۔ گلگت بلتستان […]

ریاض: منی لانڈرنگ میں ملوث 8 پاکستانی گرفتار

ریاض: منی لانڈرنگ میں ملوث 8 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث8 پاکستانی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ 8رکنی پاکستانی گروہ تارکین سے پیسے جمع کرکے ہنڈی کی شکل میں باہر بھیجتا تھا۔ ریاض پولیس نے اس گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کریا اور ان کے […]

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا، سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دئیے کہ بتایا جائے کراچی کو کس نے عمارتوں کا جنگل بنایا ۔کے ڈی اے ، کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پیسہ بنانے کی مشین ہیں، خطرناک قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کو […]

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹروے کا افتتاح ہوا ہو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو ، جب سے پاناما آیا نواز شریف صرف فیتے کاٹ رہےہیں۔محمد زبیر کو قابلیت پر نہیں ، شریف خاندان سے وفاداری پر گورنر کا عہدہ ملا ۔ سندھ کا کوئی والی […]

قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ملک مظہر

قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ملک مظہر

قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ملک مظہر یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پر ٹیم یس اردو نیوزکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔قومی ایشوز پرمتوازن رپورٹنگ اور مناسب کوریج یس اردو نیوز کا طرة امتیاز ہے۔ہماری خواہش ہے کہ یہ ادارہ پھلے پھولے ترقی کرے  اور مثبت روایات […]

یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ،ناصر علی رانجھا

یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ،ناصر علی رانجھا

یس اردو نیوز اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ،ناصر علی رانجھا ، یس اردو نیوز کی دوسری سالگرہ پر یس اردوفیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہر دلعزیز نیوز ایجنسی نے تمام شعبوں میںاعلیٰ صحافتی معیارکو برقرار رکھا جس وجہ سے یہ اوورسیز پاکستانیز کا ہر دلعزیز ادارہ بن چکا ہے ناصر […]

یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے ہم عصر صحافتی اداروں کیلئے قابل تقلید ہیں۔چوہدری اکرم وسن

یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے ہم عصر صحافتی اداروں کیلئے قابل تقلید ہیں۔چوہدری اکرم وسن

 یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے ہم عصر صحافتی اداروں کیلئے قابل تقلید ہیں۔چوہدری اکرم وسن یس اردو نیوزکی دوسری سالگرہ پر انتہائی مسرت کے جذبات کے ساتھ دل کی اتھارہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں یس اردو نیوز نے بہت سے مثبت روایات ڈالی ہیں جو دوسرے […]