counter easy hit

محترم شوکت بسراگولیاں کھا کر بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے، شقی القلب پنجاب حکومت نے ہر دلعزیز راہنما کو نشانہ بناکر دہشت پسندی کا پیغام دیا، ملک محمد اجمل

محترم شوکت بسراگولیاں کھا کر بھی مسکراتے ہوئے نظر آئے، شقی القلب پنجاب حکومت نے ہر دلعزیز راہنما کو نشانہ بناکر دہشت پسندی کا پیغام دیا، ملک محمد اجمل
Malik Ajmal, Senior, Leader,PPP, Belgiumرب کریم سے یہ دعا ہے اللہ پاک انہیں جلد از جلد صحتیاب فرمائیں اور ان پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا فرمائیں۔
ملک محمد اجمل ،پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website